wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہاکی کا جادوگر

Total questions: 18

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

ہاکی کا کھیل فرانس میں کس نام سے شروع ہوا؟

a)

ہاکی

b)

ہاکٹ

c)

گلی ڈنڈا

2.

ہاکی کا نام کس ملک نے رکھا؟

a)

فرانس

b)

ہندوستان

c)

انگلستان

3.

ٹیم کے لئے کتنے کھلاڑیوں کی تعداد مقرر ہے؟

a)

دس کھلاڑی

b)

گیارہ کھلاڑی

c)

بارہ کھلاڑی

4.

ہندوستان میں ہاکی کا کھیل کس کے ذریعے پہنچا؟

a)

خود بخود

b)

انگریزوں کے ذریعے

c)

طالب علموں کے ذریعے

5.

اس کھلاڑی کا کیا نام ہے؟

a)

میجر دھیان چند

b)

سنیل گواسکر

c)

عمران خان

6.

ہاکی کے ضابطے کس ملک نے بنائے؟

a)

ہندوستان

b)

فرانس

c)

انگلستان

7.

ہندوستان نے پہلی بار کس ملک کو فائنل میں ہرا کر طلائی تمغہ جیتا۔؟

a)

پاکستان

b)

ہالینڈ

c)

فرانس

8.

آئس ہاکی کیا ہے؟

a)

برف پر کھلے جانے والا کھیل

b)

برف کھانے والا کھیل

c)

برف پگھلانے والا کھیل

9.

جرمنی کے تماشائیوں نے دھیان چند کو کیا نام دیا ؟

a)

ہاکی کا کھلاڑی

b)

ہاکی کا جادوگر

c)

ہاکی کافوجی

10.

اس سبق کا کیا نام ہے؟

a)

ہاکی کا گول

b)

میجر دھیان چند

c)

ہاکی اور ہاکی کا جادوگر

11.

درست مرکزی خٰال پر نشان لگائیے۔

a)

اس سبق میں مصنف نے کرکٹ اور ہاکی کے جادو گر کے بارے میں بتایا ہے۔ کہ کس طرح ایک معمولی استاد نے ملک و ملت کا نام روشن کیا ۔بلا شبہ دھیان چند نے ذاتی شہرت یا نام کے لئے نہیں کھیلا بلکہ ان کے پیغام کے مطابق جماعت کو یک جان ہو کر کھیلنا چاہیے۔

b)

اس سبق میں مصنف نے ہاکی اور ہاکی کے جادو گر کے بارے میں بتایا ہے۔ کہ کس طرح ایک معمولی سپاہی نے ملک و ملت کا نام روشن کیا ۔بلا شبہ دھیان چند نے ذاتی شہرت یا نام کے لئے نہیں کھیلا بلکہ ان کے پیغام کے مطابق ٹیم کو یک جان ہو کر کھیلنا چاہیے۔

c)

اس سبق میں مصنف نے کھیل اور ہاکی کے جادو گر کے بارے میں بتایا ہے۔ کہ کس طرح ایک معمولی افسر نے ملک و ملت کا نام روشن کیا ۔بلا شبہ عمران خان نے ذاتی شہرت یا نام کے لئے نہیں کھیلا بلکہ ان کے پیغام کے مطابق ٹیم کو یک جان ہو کر کھیلنا چاہیے۔

12.

قدیم کا مطلب ہے۔

a)

نیا

b)

پرانا

c)

بڑا

13.

غروب آفتاب کے معنی ہیں ۔

a)

سورج ڈوبنا

b)

سورج نکلنا

c)

سورج مدھم ہو جانا

14.

نام روشن کرنا کا مطلب ہے۔

a)

طرف

b)

طے کیا ہوا

c)

نام روشن کرنا

15.

۔ ہاکی کھیلنے کے لینے کتنی جگہ چاہیے؟

a)

۔ ہاکی کا میدان سو گز(11 میٹر) لمبا اور ساٹھ گز (30 میٹر )چوڑا ہوتا ہے۔

b)

۔ ہاکی کا میدان سو گز(90 میٹر) لمبا اور ساٹھ گز (45 میٹر )چوڑا ہوتا ہے۔

c)

۔ ہاکی کا میدان سو گز(91 میٹر) لمبا اور ساٹھ گز (54 میٹر )چوڑا ہوتا ہے۔

16.

۔ ہاکی کی ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟

a)

ہاکی کی ٹیم میں چودہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔

b)

ہاکی کی ٹیم میں گیار ہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔

c)

ہاکی کی ٹیم میں سات کھلاڑی ہوتے ہیں۔

17.

۔ ہاکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کھیلا جانے والا کھیل ہے

a)

میدان

b)

کمرے

c)

گھر

18.

پوری ٹیم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو کر کھیلنا چاہیے۔

a)

الگ الگ

b)

یک جان

c)

کھڑے ہو کر