wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Quiz5 URDU

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حجتہ الوداع یہ مضمون سید سلیمان ندوی کی کتاب ,____کا حصہ ہے

a)

رحمت عا لم

b)

سیرت عائشہ

c)

سیرت النبی

d)

ارض القران

2.

سید سلیمان ندوی نے اپنے استاد_____کی تصنیف سیرت النبی کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا

a)

علامہ اقبال

b)

علامہ شبلی

c)

مولانا حالی

d)

مولانا فضل الرحمن

3.

ان میں سید سلیمان ندوی کی کتاب نہیں ہے

a)

حیات شبلی

b)

نقوش سلیمانی

c)

ارض القران

d)

حیات سعادی

4.

مزدلفہ ایک مقام کا نام ہے توقصوا کس کا نام ہے

a)

بکری

b)

گھوڑا

c)

گائے

d)

اونٹنی

5.

حضور صلی االلہ علیہ و سلم اس تاریخ کو حج کے لیے روانہ ہوئے

a)

زی الحجہ ۱۰ ھ

b)

زی القعد ہ ۱۰ ھ

c)

محر م الحرام ۱۰ ھ

d)

رمضان المبارک ۱۰ ھ

6.

مزدلفہ میں قیام کے دوران حضورِ اکرم صلی االلہ علیہ وسلم نے یہ نمازیں ایک ساتھ ادا کیں

a)

مغرب اور عشاء

b)

عصر اور مغرب

c)

ظہر اور عصر

d)

عصر اور عشاء

7.

خطبہ حجتہ الوداع کے بعد ازاں دینے والے صحابی

a)

حضرت عمر

b)

حضرت انس

c)

حضرت بلال

d)

حضرت فاروق

8.

ماہ ماہ ان ذومعنی الفاظ کا فرق اسطرح ہے

a)

سورج مہینہ

b)

چاند مہینہ

c)

سورج سال

d)

چاند سال

9.

غلام اور خدام کے متعلق اب صلی علیہ وسلم نےیہ ارشاد نہیں فرمایا

a)

اپنے غلاموں کے حق میں اِنصاف کرو

b)

جو خود کھاؤ انکو کھلاو

c)

جو خود پہہنو انکو پپہناؤ

d)

اپنے غلاموں کا معاوضہ نہ دو

10.

لوگو! امن و سکون کے ساتھ٫لوگو

امن و سکون کے ساتھ

مندرجہ بالا جملہ کے لئے غیر متعلق کیاہوگا

a)

یہ جملہ مضمون حجتہ الوداع سے ما خوز ہے

b)

یہ جملہ آپّ صلی االلہ علیہ و سلم نےکہا

c)

یہ جملہ ایک لاکھ آدمیوں کے ہجوم سے کہا گیا

d)

یہ جملہ عازمین حج نے کہا