wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

STATISTICS. شماریات SSLC 2020

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

دہم جماعت کے طلباء کے حاصل کردہ مارکس کا وسطانیہ

21,24,27,30,32,34,35,38,48

a)

32

b)

30

c)

34

d)

21

2.

25,16,19,48,19,20,34,15,19,20,21,24,19,16,22,16,18,20,16,19

دئے گئےمشاہدہ کا موڈ

a)

21

b)

19

c)

18

d)

20

3.

سلیم نے انگریزی میں 36 کنڑ میں 44، ریاضی میں 75 اور سائنس میں

مارکس حاصلx

اوسطاً 50 مارکس حاصل کئے۔ تو سائنس میں حاصل کردہ مارکس۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

47

b)

55

c)

40

d)

45

4.

اگر موڈ 80، درمیانہ 110 ہو تو وسطانیہ کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

50

b)

100

c)

76

d)

82

5.

اگر میانیہ 30 موڈ 34 ہو تو وسطانیہ۔۔۔۔۔۔

a)

30.30

b)

33.30

c)

31.33

d)

35.32

6.

درمیانہ،وسطانیہ اور موڈ کے درمیان تعلق۔۔۔۔۔۔۔

a)

درمیانہ +موڈ 2=3وسطانیہ

b)

درمیانہ2 +موڈ 2=3وسطانیہ

c)

درمیانہ +موڈ =3وسطانیہ

d)

درمیانہ +موڈ 2=وسطانیہ2

7.

7,11,14,18,21,24,28

کاوسطانیہ۔۔۔۔۔

a)

15

b)

16

c)

17

d)

18

8.

اوجیو سے کسی مشاہدہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ہوتا ہے

a)

درمیانہ

b)

وسطانیہ

c)

اوسط

d)

موڈ

9.

سے کم قسم کا اوجیو بڑھتا ہے۔۔۔۔

a)

اوپر کی طرف

b)

نیچے کی طرف

c)

مستقیم

d)

مستقل

10.

کلاس=2/زیریں حد+ بالائی حد

a)

کلاس3=2/زیریں حد+ بالائی حد

b)

کلاس=2/زیریں حد+ بالائی حد

c)

کلاس=2/زیریں حد+ 4 بالائی حد

d)

کلاس=/زیریں حد+ بالائی حد