wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

URDU QUIZ 6

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بدایوں کے شام و سحر یہ سبق نثری ادب کی ایک قسم ہے

a)

ڈراما

b)

انشائیہ

c)

خود نوشت

d)

افسانہ

2.

بدایوں کے شام و سحر یہ اقتباس ادا جعفری کی اس خود نوشت سے ماخوذ ہے

a)

کارجہہان دراز ہے

b)

علی پور کا ایلی

c)

یادوں کی بارات

d)

جو رہی سو بے خبری رہی

3.

ادا جعفری کا پہلا شعری مجموعہ

a)

میں ساز ڈھونڈتی رہی

b)

شہر درد

c)

شہر سخن بہانہ ہے

d)

غزالاں تم تو واقف ہو

4.

مصنفہ کے مطابق بڑی حویلی کے دیوٹ پر ایک دیا اسکو قرار دیا گیا ہے

a)

بیٹا

b)

بچہ

c)

امّی

d)

امّاں

5.

بدایوں کے مشہور خاندان کا نام

a)

سگ والا خاندان

b)

ٹونک والا خاندان

c)

پھول والا خاندان

d)

سونگ والا خاندان

6.

مصنفہ نے امّاں کی سشکل اور قد کے بارےمیں یہ ذکر نہیں کیا ہے

a)

سانولا رنگ

b)

لمبا قد

c)

لمبے بال

d)

ہڈیوں پر کھا ل

7.

بدایوں میں جس جگہ حویلی تھی وہاں اب کیا تعمیر ہو چکے ہیں

a)

فیکٹری

b)

جھونپڑی

c)

مسجد

d)

فلیٹ

8.

اگر کسی نے ہانڈی کو ہاتھ بھی لگایا تو اچھا نہیں ہوگا

مٹن کےحوالے سے مندرجہ ذیل کونسا جملہ درست نہیں

a)

یہ جملہ بدایوں کے شام و سحر لیا گیا ہے

b)

یہ جملہ امّاں نےایک د ن خوش ہو کر ملغوبہ کا راز بتاتے ہوئے کہا

c)

یہ جملہ امّاں نے بچوں سے تاکید کرتے ہوئے ہے

d)

یہ جملہ امّاں نے ناراض ہو کر گاؤں والوں سے کہا

9.

مصنفہ ادا جعفری کوصرف یہ ہستیاں یاد ہیں

a)

صاحب ثروت

b)

صاحب علم و فضل

c)

اپنے دور کی نامور ہستیاں

d)

امّاں جیسے بے نام و نشاں ہستیاں

10.

امّاں کفن اپنے _____کی کمائی کا پہننا چاہتی تھیں

a)

مالک

b)

شوہر

c)

بیٹے

d)

سہلی