wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

3rd term online Urdu Exam

Total questions: 50

Worksheet time: 37mins

Name
Class
Date
1.

- بہت تیز رفتار ہوتی ہے ---------------

a)

روشنی

b)

پانی

c)

آگ

2.

جوتا ٹوٹ گیا ہے کہاں جانا چاہیے----------- کے پاس جانا چاہیے

a)

پولیس

b)

ڈاکٹر

c)

موچی

3.

عائشہ کے بھائی کا کیا نام ہے؟

a)

علی

b)

اسامہ

c)

احمد

4.

-علا مہ اقبال--------------1877 کو پیدا ہوئے

a)

9 نومبر

b)

دسمبر 25

c)

10 جنوری

5.

علامہ اقبال کو ------------ پاکستان بھی کہتے ہیں

a)

مفکر

b)

کرکٹ

c)

سائندان

6.

مریضوں کا علاج کون کرتا ہے؟

a)

پا ئلٹ

b)

ڈاکٹر

c)

استاد

7.

پاکستان کی قومی زبان کون سی ہے؟

a)

عربی

b)

اردو

c)

فارسی

8.

پرانے زمانے میں انسان------------میں رہتے تھے

a)

پہاڑوں

b)

‏غاروں

c)

صحراوں

9.

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟

a)

علامہ اقبال

b)

حفیظ جالندھری

c)

لیاقت علی خان

10.

عائشہ کا کون سا دانت ہل رہا تھا؟

a)

اوپر والا

b)

آخر والا

c)

نیچے والا

11.

علامہ اقبال نے کون کون سی زبانوں میں شاعری کی؟

a)

عربی

b)

ارد و

c)

فارسی

d)

انگلش

12.

عائشہ کہاں جانے کے لیے تیار نہیں تھی؟

a)

اسکول

b)

بازار

c)

کالج

13.

گاڑی خراب ہو گی ہےتو کس کے پاس جانا چاہیے؟

a)

موچی

b)

ڈاکٹر

c)

مکینک

14.

کس کا دانت ٹوٹا تھا؟

a)

عائشہ

b)

فاطمہ

c)

فوزیہ

15.

کچھ لوگ جانوروں کی -------- جلا کر روشنی پیدا کرتے تھے

a)

کھال

b)

چربی

c)

سینگ

16.

علامہ اقبال کہاں پیدا ہو‌ۓ؟

a)

اسلام آ باد

b)

سیالکوٹ

c)

لاہور

d)

کراچی

17.

دن کےوقت ہمارے اردگرد--------کی روشنی ہوتی ہے

a)

سورج

b)

لیمپ

c)

چاند

18.

عائشہ بہت------ہوئی تھی

a)

ڈری

b)

خوش

c)

اداس

19.

یونیفارم سلوانا ہے------ کے پاس جائیے

a)

لائبریرین

b)

پولیس

c)

درزی

20.

علامہ اقبال نے کہاں کہاں سے تعلیم حاصل کی؟

a)

امریکہ

b)

برطانیہ

c)

جرمنی

d)

سعودی عرب

21.

- گوشت کون بیچتا ہے؟

a)

موچی

b)

دھوبی

c)

قصاب

22.

پرانے زمانے میں لوگ روشنی کے لیے کیا جلاتے تھے؟

a)

بلب

b)

ٹیوب لائٹ

c)

آگ

23.

دانت صاف کرنے سے کس جگہ سےبدبو نہیں آتی

a)

ہاتھوں سے

b)

منہ سے

c)

جسم سے

24.

میری گاڑی چوری ہوگی ہے ہمیں ------- کے پاس جانا چاہیے

a)

پولیس

b)

دھوبی

c)

موچی

25.

عائشہ نے--------کے سامنے منہ کھول کر دیکھا-

a)

کھڑکی

b)

دروازے

c)

آئینے

26.

کو سورج کی روشنی نہیں ہوتی ہے --------

a)

رات

b)

دوپہر

c)

دن

27.

مفکر پاکستان کس کو کہتے ہیں؟

a)

لیاقت علی خان

b)

محمد علی جناح

c)

علامہ اقبال

28.

علامہ اقبال کا مزار کہاں ہے؟

a)

لند ن

b)

امریکہ

c)

لاہور

29.

لوگ سیر کرنے کہا ں جاتے ہیں؟

a)

اسکول میں

b)

باغ میں

c)

اسپتال میں

30.

روشنی چیزوں سے ٹکرا کر-------- آتی ہے

a)

آ گے جاتی

b)

واپس

c)

رک جاتی

31.

جتنی دیر میں ہم ایک لفظ کہتے ہیں روشنی زمیں کے گرد کتنے چکر لگا سکتی ہے؟

a)

دس

b)

آٹھ

c)

بیس

32.

عائشہ کی سہیلی کا نام کیا تھا؟

a)

حنا

b)

زارا

c)

فاطمہ

33.

علامہ اقبا ل نے کن کے لیے نظمیں لکھیں؟

a)

بچوں

b)

مردوں

c)

عورتوں

d)

بوڑ ھے

34.

-سبزیاں خریدنی ہیں---------کے پاس جائیے

a)

سبزی فروش

b)

بنک

c)

اسپتال

35.

علامہ اقبال کب سے شعر کہنے لگے تھے؟

a)

یو نیورسٹی کے زما نے سے

b)

اسکول کے زما نے سے

c)

کالج کے ز ما نے سے

36.

عائشہ اپنے دانت کا ہلنا کب بھول گئ تھی؟

a)

چاکلیٹ کو دیکھ کر

b)

جوس کو دیکھ کر

c)

آئس کریم کو دیکھ

37.

عائشہ نے ڈر کر کیا چھوڑ دیا؟

a)

رات کا کھانا

b)

ناشتہ

c)

دوپہر کا کھانا

38.

روشنی کی رفتار------- سے تیز ہوتی ہے

a)

آ گ

b)

ہوا

c)

آ واز

39.

سورج روشنی کا --------- ذریعہ ہے

a)

قدرتی

b)

مصنوعی

40.

عائشہ کو کیا خوف تھا؟

a)

وہ کھائے گئ کیسے

b)

نیا دانت کیسے آئے گآ

c)

وہ بات کیسے کرئے گئ

41.

امی کیا -------بھی نکلے گا؟

a)

خون

b)

جوس

c)

پانی

42.

-علا مہ اقبال کا پورا نام------------تھا

a)

شیخ محمد احمد

b)

محمد علی

c)

شیخ محمد اقبال

43.

دانت صاف کرنے سے ---------اچھی رہتی ہے

a)

کپڑے

b)

بال

c)

صحت

44.

- علامہ اقبال ہمارے----------- شاعر ہیں

a)

عربی

b)

بین اقوامی

c)

قومی

45.

-علامہ اقبال نے ابتدائی تعلیم----------سے حاصل کی

a)

سیالکوٹ

b)

کراچی

c)

کوئٹہ

46.

وطن کا  مترادف کیا ہے؟

a)

دنیا

b)

دیس

c)

جہان

47.

سردی کا الٹ کیا ہے؟

a)

خزاں

b)

گرمی

c)

بہار

48.

اسم کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟

a)

دو

b)

چار

c)

چھ

49.

پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟

a)

فٹ بال

b)

ہاکی

c)

کرکٹ

50.

کس کے قدموں تلے جنت ہے؟

a)

تائی جان

b)

امی جان

c)

دادی جان