wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دیانت و صداقت

Total questions: 8

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

سوال نمبر ۱۔حضرت محمد ﷺ کو مکہ کے لوگ کیا کہتےتھے ؟

a)

۔کچھ بھی نہیں

b)

حضرت محمد ﷺ کو مکہ کے لوگ صادق اور امین کہتے تھے ۔

c)

جھوٹا کہتے تھے ۔

2.

سوال نمبر۲۔ آپ ﷺ تجارت کے لیے کہاں جایا کرتے تھے ؟

a)

ملک شام

b)

دوسرے ملک

c)

بازار میں

3.

سوال نمبر۳۔لوگ آپؐ کا مال بنا کھٹکے کیوں خرید لیتے تھے؟

a)

لوگ آپؐ کا مال بنا کھٹکے اس لیے خرید لیتے تھے کیوں کہ انہیں یقین تھا کہ آپ ؐ انہیں ہر گز دھوکہ نہ دیں گے ۔

b)

انہیں پساند آ جاتا تھا

c)

انہہیں عادت تھی

d)

کوئی وجہ نہیں

4.

سوال نمبر ۴۔ حضرت خدیجہ ؓ نے اپنا مال ِتجارت آپؐ کے سپرد کیوں کیا ؟

a)

انہہیں شوق تھا۔

b)

حضرت خدیجہ ؓ نےآپؐ کی ایمان داری کا چرچا سن کر اپنا مال ِتجارت آپؐ کے سپرد کیا ؟

c)

کسی کے کہنے پر

5.

سوال نمبر ۵۔ملک ِشام سے واپسی پر کس نے آپﷺ دیانتداری کی تعریف کی ؟

a)

ملک ِشام سے واپسی پر حضرت خدیجہ ؓ کے غلام نے آپﷺ دیانتداری کی تعریف کی ۔

b)

کسی نے بھی نہیں

c)

سب نے

6.

سوال نمبر ۶۔ حضرت خدیجہ ؓ نےآپؐ سے شادی کیوں کی؟

a)

کیون کہ ان کی شادی نہیں ھوئی تھی۔

b)

ان کے ابو نے کہا تھا

c)

حضرت خدیجہ ؓ نےآپؐ کی ایمانداری سے متاثر ہو کر آپؐ سے شادی کر لی ۔

7.

سوال نمبر ۷۔ ہجرتِ مدینہ کے وقت آپؐ کے پاس کن لوگوں کی امانتیں تھیں ؟

a)

مدینہ کے لو گوں کی

b)

پتہ نہیں

c)

ہجرتِ مدینہ کے وقت آپؐ کے پاس مکہ کے لوگوں کی امانتیں تھیں ۔

8.

سوال نمبر ۸۔ ہجرتِ مدینہ کے وقت آپؐ نے لوگوں کی امانتیں کس کے سپرد کیں اور کیا حکم دیا؟

a)

کوئی حکم نہیں دیا۔

b)

ہجرتِ مدینہ کے وقت آپؐ نے دوست دشمن سب کی امانتیں حضرت علی ؓ کے سپرد کیں اور حکم دیا کہ جن کی یہ امانتیں ہیں انہیں واپس کر دیں ۔

c)

حضرت علی کو

d)

حضرت عثمان کو