Font size
Worksheets(G) اردو فائنل کوئز
Total questions: 50
Worksheet time: 49mins
ہمارے ملک کا نام کیا ہے؟
کزاکستان
پاکستان
ایران
تہران
گاجر سبزی ہے یا پھل؟
سبزی ہے
پھل ہے
آم سبزی ہے یا پھل؟
سبزی ہے
پھل ہے
لفظ" لڑکی" واحد ہے اس کی جمع کیا ہو گی؟
بچیاں
لڑکیاں
جھڑکیاں
خامیاں
ہمارے ملک پاکستان کے کتنے صوبے ہیں؟
چھ
سات
تین
چار
-ہفتے میں _________دن ہوتے ہیں
آٹھ
نو
سات
چھ
اتوار کے بعد کون سا دن آتا ہے؟
منگل
پیر
جمعہ
ہفتہ
جمعرات سے پہلے کون سا دن آتا ہے؟
ہفتہ
اتوار
جمعہ
بدھ
-میں _______سا چوزہ ہوں
ننّھا
منّا
چھوٹا
موٹا
چوزے کی امی _________ ہیں؟
چڑیا
بلی
مرغی
بکری
-ایک دن میں_________ نمازیں ہوتی ہیں
د و
تین
چھ
پانچ
اردو گنتی میں "دس" کے بعد کیا آتا ہے؟
بارہ
گیارہ
تیرہ
چودہ
با غ میں مو سم کیسا تھا؟
خراب
اچھا
برا
بارش کے پانی کی بوند یں کس طرح چمک رہی تھیں؟
ستاروں کی طرح
پھولوں کی طرح
موتیوں کی طرح
علی اور سارا نے باغ میں کیا کیا کھیل کھیلے؟
پکڑم پکڑائی اور چھپن چھپائی
ہاکی اور کرکٹ
باسکٹ بال
ٹیبل ٹینس
لفظ "بیل" مذکر ہے اس کا مونث کیا ہوگا؟
بکری
گائے
بطخ
بلی
لفظ" آج" کا ا لٹ لفظ کیا ہو گا؟
پرسوں
ترسوں
کل
-پانی کی کمی سے انسانی زندگی کو شدید_____ہے
منافع
فائدہ
خطرہ
-کوڑےدان میں ڈالیں __________
پا نی
کوڑا کرکٹ
پھول
-استعمال شدہ چیزوں کو پھر ________ بنا ئیں
کارآمد
جاندار
بے کار
-جھیل کے اوپر______ کا ایک پل تھا
لو ہے
لکڑی
لو ہے
رسی
-گیندے کا پھول گہرے _______ رنگ کا ہوتا ہے
کالے
پیلے
نیلے
ہرے
اردو گنتی میں "چار" کے بعد کیا آتا ہے؟
چھ
پانچ
تین
آٹھ
اردو گنتی میں" سولہ" سے پہلے کیا آتا ہے؟
چودہ
تیرہ
پند رہ
سترہ
-مو تیے کے پھول کے ___________ بنتے ہیں
کھلونے
ہار اور گجرے
کپڑے
برتن
لفظ "آسمان" واحد ہے اس کی جمع کیا ہو گی؟
آسمانوں
پرندوں
چرندوں
پہاڑوں
لفظ" مرد "مذکر ہے اس کی مونث کیا ہو گی؟
امی
عورت
بیٹی
خا لہ
لفظ" پھل "واحد ہے اس کی جمع کیا ہو گی؟
پھولوں
پھلوں
مالٹوں
آموں
لفظ "اجالا" کا ہم معانی لفظ کیا ہو گا؟
کالا
روشنی
کاسنی
علی اور عثمان کا کیا خراب ہوگیا تھا؟
کمپیوٹر
ویڈیو گیم
ٹی وی
کھلونا
علی اور عثمان کہاں کھیلنے چلے گئے؟
میدان میں
گلی میں
چھت پر
صحن میں
پیر کے بعد کون سا د ن آتاہے؟
اتوار
بدھ
منگل
جمعرات
لفظ" بادشاہ "مذکر ہے اس کی مونث کیا ہو گی؟
ملکہ
سلطانہ
رانی
شہزادی
علی اور عثمان نے کس چیزسے چیزیں بنائیں؟
پلا سٹک کی بو تل سے
گتّے کے ڈبّوں سے
اخبار کے کاغذ سے
پرانے کپڑوں سے
ہم اپنے ماحول کو صاف کیسے رکھ سکتےہیں؟
کوڑا کرکٹ پھینک کر
اپنے آس پاس صفائی کا خاص خیال رکھ کر
د رخت کاٹ کر
پا نی پھینک کر
ہرجاندار کو کیسا ماحول چاہیے؟
برا
اچھا
خراب
گندا
لفظ" بیمار" کا ا لٹ لفظ کیا ہو گا؟
اداس
پریشان
تندرست
غم زدہ
آبی جانوروں کی نسلیں کیوں ختم ہوتی جا رہی ہیں؟
جھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں تیراکی کرنے سے
جھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں گندگی پھینکنے سے
جھیلوں، دریاؤں اور سمندروں میں کشتی چلنے سے
اللہ تعالیٰ نے جب دنیا بنائی تو یہ کیسی تھی؟
بد صورت اور گندی
صاف سُتھری اورخوب صورت
خراب اور بری
علی اور عثمان نے ابّو کو _______ کر دیا؟
پریشان
اداس
غم ذہ
حیران
لفظ "قریب" کا ہم معانی لفظ کیا ہو گا؟
آس
پاس
راس
گھاس
اردو گنتی میں" اٹھارہ " سے پہلے کیا آتا ہے؟
گیارہ
انیس
سترہ
بیس
- پا کستان کے جھنڈےکارنگ ___________ ہے
سبزاور سفید
کالا اور پیلا
نیلا اور ہرا
-جھیل میں _________ کے پھول تیر رہے تھے
گلاب
موتیا
گل داؤدی
کنول
آم کس موسم کاپھل ہے؟
گرمی
سردی
مغرب کی نماز کے بعد کس نمازکا وقت ہوتا ہے؟
فجر
ظہر
عصر
عشا
-انسان نےاپنےفائدے کے لیے ______ کاٹ دئيے
دریا
جنگل
سمندر
پہاڑ
لفظ "زندہ" کا الٹ لفظ کیا ہوگا؟
مردہ
بندہ
کارندہ
لفظ" دھوبی"مذکر ہے اس کی مونث کیا ہو گی؟
مالن
دھوبن
درزن
لفظ "دولت" کا ہم معانی لفظ کیا ہوگا؟
کھال
جال
مال
تال
