wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضر ت مو سیٰ

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

حضر ت موسیٰ کن کی طر ف نبی بنا کر بھیجے گئے؟

a)

اہلِ عرب

b)

اہلِ اسرائیل

c)

اہلِ روم

2.

حضر ت موسیٰ کالقب تھا۔

a)

روح اللہ

b)

کلیم اللہ

c)

محبو ب اللہ

3.

مصر کے با دشا ہ کا نام تھا۔

a)

ہارون

b)

عمران

c)

فرعون

4.

حضر ت موسیٰ کوصندوق میں بند کر کے بہا دیا گیا۔

a)

ندی میں

b)

دریا میں

c)

سمند ر میں

5.

فرعون کی بیو ی کا نا م تھا۔

a)

عاصمہ

b)

آئمہ

c)

آسیہ

6.

حضر ت موسیٰ اللہ تعا لیٰ کے حکم سے ہجرت کر گئے۔

a)

مصر

b)

مد ین

c)

شام

7.

حضر ت موسیٰ ہجر ت کے بعد ٹھہر ے

a)

حضر ت عیسیٰ کے پاس

b)

حضر ت شعیب کے پاس

c)

حضر ت ابراہیم کے پاس

8.

حضر ت موسیٰ کے پاس اللہ تعا لیٰ کی طر ف سے معجزے تھے۔

a)

د و

b)

تین

c)

چار

9.

اللہ تعالیٰ نے حضرت مو سیٰ کو بلا یا ۔

a)

کوہِ احد پر

b)

کوہِ بدر پر

c)

کوہِ طور پر

10.

حضر ت موسیٰ پر کو ن سی کتاب نازل کی گئی؟

a)

زبو ر

b)

تورات

c)

قرآن مجید