wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اُردو ٹیسٹ ،جماعت سوئم

Total questions: 20

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

حمد سے کیا مراد ہے؟

a)

ایسی نظم جس میں اللہ تعالٰی کی تعریف کی گئی ہو۔

b)

ایسی نظم جس میں پیارے نبی حضرت محمد کی تعریف کی گئی ہو۔

c)

ایسی نظم جس میں کسی شخص کی تعریف کی گئی ہو۔

d)

ایسی نظم جس میں اُستاد کی تعریف کی گئی ہو۔

2.

سبھی کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا بنایا ہوا ہے۔

a)

انسان

b)

آسمان

c)

خُدا

d)

اُسی

3.

وہ سب جانتا ہے، اُسے سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

نظر

b)

خبر

c)

زیر

d)

زبر

4.

گُلشن

a)

گُ + ل + ش + ن

b)

گ + ل +ش+ش + ن

c)

ن + ش + ل +گ

d)

ن + ش + ل + گُ

5.

سُورج

a)

س + ر + ج

b)

سُ + ر + ج

c)

س + و + و + ج

d)

سُ + و + ر + ج

6.

خوش رنگ کا معنی کیا ہے؟

a)

بُرے رنگوں والے

b)

اچھے رنگوں والے

c)

تیز رنگوں والے

d)

مناسب رنگوں والے

7.

خبر کا معنی ہے

a)

یاد رکھنا

b)

بھول جانا

c)

رونا

d)

جاننا

8.

اُجالا کا مطلب ہے

a)

اندھیرا

b)

روشنی

c)

دوپہر

d)

شام

9.

سب کچھ کس نے بنایا ہے؟

a)

اللہ تعالٰی نے

b)

خود بخود بن گیا

c)

فرشتوں نے

d)

انسانوں نے

10.

پُھول

a)

پُ + و+ ل

b)

پُ + ح +و + ل

c)

پُھ + و +ل

d)

پُھ +و +و + ل

11.

یہ گُلشن اُسی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔لگایا ہوا ہے۔

a)

لگایا

b)

رولایا

c)

جگایا

d)

ستایا

12.

ان میں سے کون سی چیزیں اللہ تعالٰی نے بنائی ہے؟

a)

پنکھا اور استری

b)

گلاس اور جگ

c)

،سورج، چاند، تارے

d)

موبائل اور کمپیوٹر

13.

ہم چھپ کر کوئی کام کیوں نہیں کر سکتے؟

a)

کیونکہ اللہ سب جانتا ہے ، اُسے سب خبر ہے

b)

کیونکہ ہم کمزور ہیں

c)

کیونکہ ہم بھاگ نہیں سکتے

d)

کیونکہ ہمارا ارادہ نہیں ہے

14.

شے کا مطلب ہے؟

a)

پانی

b)

چیز

c)

پودے

d)

درخت

15.

یہ دن اور سورج، یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور تارے۔

a)

چاند

b)

پہاڑ

c)

زمین

d)

آسمان

16.

یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رنگ پھول اور پھل پیارے پیارے۔

a)

سبز

b)

سفید

c)

خوش

d)

سرخ

17.

اُجالا ہو یا چھا رہا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

اُجالا

b)

دھواں

c)

اندھیرا

d)

آگ

18.

ہے اُس کی نظر میں ، ہر اک ۔۔۔۔۔۔۔ میرا۔

a)

شام

b)

نام

c)

جام

d)

کام

19.

خُدا

a)

خ +خ + د+ ا

b)

خ + د + د + ا

c)

خُ + د + ا

d)

خ +ا+ د + ا

20.

اندھیرا

a)

ان + دھے + را

b)

ان+ ن +دھے +را

c)

ان ن+ دھے+ رے

d)

ان +دھے +ری