wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پا کستا ن کمیونٹی سکول جیک پوائنٹ 1 جما عت دوم

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

الفاظ بنائے ج + ا + گ+ ا

a)

جا گا

b)

سویا

c)

بھا گا

d)

کھا یا

2.

ہم آواز الفاظ چنیں- نام - کام

a)

چار

b)

سلام

c)

مار

3.

کو ن سا جملہ سوالیہ ہے-

a)

تمہا را نام کیاا ہے؟

b)

یہ سکول ہے-

c)

تم اجھے بچے ہو-

4.

د ا دا جان اتو کے ہیں-

a)

بھا ئی

b)

ا بو

c)

تا یا

5.

نا نی امی جان کی ہیں-

a)

ماں

b)

بیٹی

c)

سہیلی

6.

-ہمیں والدین کی کر نی چا ہیے

a)

نا فرمانی

b)

فرمان برداری

7.

درست جملہ چنیں -

a)

مز ہ آیا ---آج بہت

b)

آج بہت مزہ آیا

8.

دا دا جان کیا پڑھ رہے ثھے-

a)

کتاب

b)

کہانی

c)

اخبار

9.

اللہ کا گھر تعمیر کیا گیا-

a)

ّپتھر سے

b)

ر یت سے

c)

گارے سے

10.

اسم الگ کریں

a)

جانا

b)

علی

c)

سونا

11.

پا کستا ن کے ارکان چنیں

a)

چڑ-- یاا

b)

کبو --- تر

c)

پا -----کس ----تان

12.

مزکر چنیں-

a)

د ادی

b)

د اد ا

c)

نا نی

d)

نا نا