wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

میرا وطن۔۔۔الفاظ معانی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قُمری

a)

چیل کی شکل کا پرندہ

b)

کوے کی شکل کا پرندہ

c)

فاختہ کی شکل کا پرندہ

d)

مینا کی شکل کا پرندہ

2.

چَکور

a)

سورج کا عاشق

b)

چاند کا عاشق

c)

ستارے کا عاشق

d)

پہاڑوں کا عاشق

3.

بَن

a)

جنگل

b)

برفانی پہاڑ

c)

پہاڑ

d)

وادی

4.

سرسبز

a)

بنجر

b)

پتھریلا

c)

ہرا بھرا

d)

ریتیلا

5.

ترکاریاں

a)

پھل

b)

میوے

c)

اناج

d)

سبزیاں

6.

سیراب

a)

تروتازہ

b)

باسی

c)

پرانا

d)

نیا

7.

دِلکَش

a)

آنکھوں کو پسند آنے والا

b)

دل پسند

c)

من پسند

d)

خودپسند

8.

گمان

a)

شک

b)

یقین

c)

تصور

d)

سچ

9.

باغِ اِرم

a)

دنیا کا باغ

b)

سمندر

c)

جنت کا باغ

d)

کوئی بھی باغ

10.

رواں

a)

بہتا ہوا

b)

ٹھہرا ہوا

c)

رکا ہوا

d)

اڑتا ہوا