wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت خدیجہ

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

حضرت خدیجہ قبیلہ --------------کی معزز خاتون تھیں

a)

قریش

b)

بنو ہاشم

c)

بنو امیہ

2.

حضرت خدیجہ کا لقب کیا تھا؟

a)

ماہرہ

b)

طاہرہ

c)

مائدہ

3.

حضرت خدیجہ عام الفیل سے کتنے سال پہلے پیدا ہوئیں-

a)

13 سال

b)

14سال

c)

15سال

4.

آپ رضی اللہ عنھا کے غلام کا کیا نام تھا

a)

میسرہ

b)

قیسرہ

c)

میصرہ

5.

رسولؐ حضرت خدیجہ کا سامان تجارت لے کر کس ملک روانہ ہوئے؟

a)

مصر

b)

شام

c)

ایران

6.

حضرت خدیجہ نے اپنی شادی کا پیغام کس کے ذریعے آپؐ کو بھجوایا؟

a)

اپنی پھوپھی نفیسہ

b)

اپنی سہیلی نفیسہ

c)

اپنی بہن نفیسہ

7.

حضورؐ کس خاندان سے تعلق رکھتے تھے؟

a)

بنو امیہ

b)

بنو بکر

c)

بنو ہاشم

8.

عورتوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

a)

حضرت عائشہ نے

b)

حضرت آمنہ نے

c)

حضرت خدیجہ نے

9.

حضرت خدیجہ کا انتقال کب ہوا؟

a)

11رمضان

b)

12رمضان

c)

13رمضان

10.

انتقال کے وقت ان کی عمر کتنی تھی؟

a)

55 برس

b)

65 برس

c)

75 برس

11.

جس سال حضرت خدیجہ کا انتقال ہوا اس سال اور کس کا انتقال ہوا تھا؟

a)

حضرت ابو بکر

b)

حضرت ابو عباس

c)

حضرت ابو طالب

12.

عام الحزن کا کیا مطلب ہے؟

a)

خوشی کا سال

b)

آزمائش کا سال

c)

غم کا سال