Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

( محاورات ،سابقے، لاحقے،غلط فقرات (دہرائی

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ہم سب کو اپنی----------- کا خیال رکھنا چاہیئے؟

a)

سحت

b)

صہت

c)

صحت

d)

سھت

2.

انسان کی عادات پرماحول کا -------- پڑتا ہے

a)

اسر

b)

اثر

c)

اصر

3.

انسان کی ------------------ ہے کہ وہ معاشرے میں مل جل کر رہتا ہے

a)

فترت

b)

فطرت

c)

فطرط

4.

با معنی لفظ سے پہلے لگایا -------جاتا ہے

a)

سابقہ

b)

لاحقہ

5.

با معنی لفظ کے بعد لاحقہ لگایا جاتا ہے

a)

درست

b)

غلط

6.

لفظ "عقل" سے پہلے درست سابقہ لگائیے

a)

گار

b)

مند

c)

کم

7.

غیر" سابقے کی مدد سے بنائےگئے درست لفظ کی نشاندہی کیجیئے"

a)

غیر برکت

b)

غیر ضروری

c)

غیر دیکھا

8.

لفظ " مد د " کے ساتھ درست لاحقہ لگائیے

a)

مند

b)

دان

c)

گار

9.

دان" لاحقے کی مدد سے بنائے گئے درست لفظ کی نشاندہی کیجیئے"

a)

روشن دان

b)

عقل دان

c)

خوشی دان

10.

محاورہ وہ فقرہ ہوتا ہے جو اپنے حقیقی کے بجائے مجازی معنی میں استعمال ہو

a)

درست

b)

غلط

11.

پھولا نہ سما نا " کا درست معنی بتائیے "

a)

بہت زیادہ کھانا

b)

بہت خوش ہونا

c)

بہت موٹا ہونا

12.

:محاورہ مکمل کیجیئے

کھیر ہونا ----------

a)

الٹی

b)

سیدھی

c)

ٹیڑھی

13.

:درست محاورہ بتائیے

a)

بال گیلا نہ ہونا

b)

بال بیکا نہ ہونا

c)

بال سیدھا نہ ہونا

14.

کان بھرنا " کے درست معنی بتائیے"

a)

جھوٹی شکایت لگانا

b)

زور سے بولنا

c)

کان میں د وائی ڈالنا

15.

:محاورہ مکمل کیجیئے

مار خان بننا --------------------

a)

دس

b)

بیس

c)

تیس