wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو اسم Gr-9

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

اسم کسے کہتے ہیں؟

a)

کسی شخص جگہ یا چیز کے نام کو اسم کہتے ہیں۔

b)

کسی کے نام کو کہتے ہیں۔

2.

اسم کی دو قسمیں ہیں۔

a)

جی

b)

نہیں

3.

اسم عام کوکیا کہتے ہیں۔

a)

اسم نکرہ

b)

اسم معرفہ

4.

اسم خاص کو کہا کہتے ہیں؟

a)

اسم معرفہ

b)

اسم نکرہ

5.

لقب کس کی قسم ہے؟

a)

اسم خاص

b)

اسم عام

6.

خطاب اور تخلص بھی اسم خاص کی قسم ہیں۔

a)

جی

b)

نہیں

7.

اسم مکبر ،اسم مصغر،اسم آلہ اسم عام کی قسمیں ہیں۔

a)

درست

b)

غلط

8.

کیا اسم صوت،اسم ظرف،اسم ظرف مکاں،اسم ظرف زماں بھی اسم عام کی قسمیں ہیں۔

a)

بالکل درست

b)

پتہ نہیں