Worksheetsحضرت علی
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
حضرت علی کے والد کا نام کیا تھا؟
ابو بکر
ابو عبداللہ
ابو طالب
حیدر کا لقب آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کس نے دیا؟
حضورؐ نے
ان کے والد نے
ان کی والدہ نے
-آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بعثت نبوی سے -------- برس پہلے پیدا ہوئے
10 برس
15 برس
20 برس
حضرت علی نے قبول اسلام کے بعد کتنے برس مکہ میں بسر کیئے؟
12برس
13 برس
14 برس
کس غزوے میں حضرت علی نے شرکت نہیں کی؟
غزوہ بدر
غزوہ تبوک
غزوہ احد
کس موقع پر حضورؐ نے حضرت علی کو عَلَم دیا
غزوہ بدر
غزوہ خیبر
غزوہ تبوک
حضرت علی کا رسولؐ سے کیا رشتہ تھا؟
چچا زاد بھائی
ماموں زاد بھائی
پھو پھی زاد بھائی
حضرت علی کا نکاح کس سے ہوا؟
حضرت رقیہ
حضرت کلثوم
حضرت فاطمہ
خیبر کی لڑائی میں حضرت علی کا مقابلہ کس سے ہوا؟
مرحب
ابو جہل
ابو جندل
حضرت علی پر کس نے تلوار سے وار کیا؟
مرحب
ابن ملجم
ابو جہل
حضرت علی کتنے عرصے تک مسلمانوں کے خلیفہ رہے؟
تین سال نو ماہ
چار سال نو ماہ
پانچ سال نو ماہ
حضرت علی پر حملہ کس نماز کے وقت ہوا؟
نمازِفجر
نمازِ ظہر
نمازِ عصر
حضرت علی کی شہادت کب ہوئی؟
21 محرم
21 ذوالحج
21 رمضان
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ------------ کے رکن تھے-
مجلس شوریٰ
مجلس نعت
مجلس مشاورت
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اقوال و فرمودات ------------ ہیں
نمونہ
محاورات
ضرب المثل
