wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Tarjma

Total questions: 15

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

تبدون" کا معنی ہے"

a)

وہ ظاہر کرتے ہیں

b)

تم ظاہر کرتے ہو

c)

ہم ظاہر کرتے ہیں

2.

سوال نمبر 2۔ خشعین کا معنی ہے

a)

خشوع کرنے والے

b)

اچھے لوگ

c)

ڈرنے والے

3.

ہفتہ کے دن زیادتی کرنےوالوں کو کیابنا دیا گیای

a)

بندر

b)

گدھا

c)

شیر

4.

بنی اسرائیل کو کیا ذبح کرنے کا حکم دیا گیا

a)

بکری

b)

اونٹ

c)

گائے

5.

یخفف کا معنی ہے

a)

کم کیا جائے گا

b)

بڑھایا جائے گا

c)

چھپایا جائے گا

6.

زندگی کے حریص کتنی زندگی کی خواہش رکھتے ہیں

a)

سو سال

b)

دو سو سال

c)

ہزار سال

7.

فاعفوا واصفحوا فعل ہے

a)

مجہول

b)

امر

c)

ماضی

8.

کسی لفظ کے ساتھ 'نا' کا اضافہ ہو تو اسکا معنی ہوتا ہے

a)

تم

b)

میں

c)

ہم

9.

ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ کون بیت اللہ کی بنیادیں بنا رہے تھے

a)

یعقوب علیہ السلام

b)

اسماعیل علیہ السلام

c)

اسحاق علیہ السلام

10.

صبغہ کا معنی ہے

a)

رنگ

b)

پسند

c)

خوبصورت

11.

الی کا معنی ہے

a)

ساتھ

b)

پاس

c)

طرف

12.

فی کا معنی ہے

a)

میں

b)

طرف

c)

ساتھ

13.

علی کا معنی ہے

a)

اوپر

b)

درمیان

c)

نیچے

14.

ھم کا معنی ہے

a)

وہ ایک عورت

b)

وہ ایک مرد

c)

وہ سب

15.

تشعرون میں ت ہے

a)

حرف حاضر

b)

حرف غائب

c)

حرف امر