NEW
Font size
Worksheetsعقل مند کسان۔۔ذخیرہ الفاظ مع معانی و تصاویر
Total questions: 17
Worksheet time: 9mins
راج کا مطلب کیا ہے؟
نگرانی
نوکری
غلامی
حکومت
یہ کس کی تصویر ہے؟
وزیر
ملکہ
راجا
رانی
پرجا کسے کہتے ہیں؟
بادشاہ کے خاص وزیر
عوام
فوجی
تاجر
اس تصویر میں نیچے کون ہیں؟
خطیب
امام
مقرر
پرَجا
خیرات کا مطلب
صدقہ دینا
روزہ رکھنا
حج کو جانا
عمرہ کرنا
یہ اشرفیاں ہیں اس کا مطلب
چاندی کے سکے
کاغذ کے نوٹ
سونے کے سکے
تانبے کے سکے
قرض کا مترادف
نیکی
بھید
ادھار
صدقہ
اس تصویر میں کسان کیا کر رہا ہے؟
بیج بو رہا ہے
درخت کاٹ رہاہے
پانی ڈال رہا ہے
بیٹھا ہے
راز کا مطلب
جاننا
بھید
سونا
جاگنا
یہ بادشاہ کا کیا ہے؟
رسوئی گھر
باورچی خانہ
کمرہ
دربار
وعدہ خلافی کسے کہتے ہیں؟
وعدے سے پھر جانا
وعدہ پورا کرنا
قسم کھانا
لڑائی روکنا
اس تصویر میں بادشاہ کے سامنے جو ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
کاتب
منشی
درباری
مولوی
یہ کیا ہے؟
چاول
گیہوں
راگی
گنا
یہ کیا ہے؟
سورج
کھیت
ریگستان
سمندر
یہ کیا ہے؟
انعام
سزا
ٹی وی
فون
یہ کون ہے؟
ڈاکٹر
کسان
استاد
شاگرد
یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
تالاب
سمندر
کنواں
جھیل
