wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بی بی فاطمہ نیک ،عبادت گزار اور بہت خاتون تھیں۔

a)

مسلمان

b)

سردار

c)

محنتی

2.

آپ (صلی اللہ علیہ وسلم ) نے ایک مرتبہ فرمایا کہ فاطمہ جنت کی عورتوں کی ____________ ہیں

a)

مہمان

b)

سردار

c)

نمونہ

3.

بہترین '' کا متضاد ہے''

a)

کم ترین

b)

بدترین

c)

اعلٰی

4.

بے ایمانی '' کا متضاد ہے ۔''

a)

بد اہمانی

b)

امناتداری

c)

ایمان داری

5.

بی بی فاطمہ کی والدہ کا نام کیا تھا ؟

a)

بی بی فاطمہ کی والدہ کا نام حضرت آمنہ تھا ۔

b)

بی بی فاطمہ کی والدہ کا نام حضرت زلیخا تھا ۔

c)

بی بی فاطمہ کی والدہ کا نام حضرت خدیجہ تھا ۔

6.

بی بی فاطمہ کے شوہر کا نام بتائیں ؟

a)

بی بی فاطمہ کے شوہر کا نام حضرت علی تھا

b)

بی بی فاطمہ کے شوہر کا نام حضرت عباس تھا

c)

بی بی فاطمہ کے شوہر کا نام حضرت عمر تھا

7.

بی بی فاطمہ اپنے گھر کے کیا کیا کام کرتی تھیں ؟

a)

، جھاڑو دینا، غلہ صاف کرنا اور آٹا پیسنا وغیرہ ۔ کپڑے دھونا

b)

کھانا پکانا ،برتن صاف کرنا ، جھاڑو دینا، اور گندم پیسنا وغیرہ ۔

c)

کھانا پکانا ،برتن صاف کرنا ، جھاڑو دینا، غلہ صاف کرنا اور آٹا پیسنا وغیرہ ۔

8.

بی بی فاطمہ حضرت محمد کی

a)

چھوٹی بیٹی تھیں ۔

b)

منجھلی بیٹی تھیں ۔

c)

بڑی بیٹی تھیں ۔

9.

درست املا کیا ہے۔

a)

صائل

b)

سائیل

c)

سائل

10.

درست املا کیا ہے؟

a)

مثیبت

b)

مصیبت

c)

مسیبت