wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اعتبار۔۔الفاظ معانی و تصاویر

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

یہ کون ہے؟

a)

ڈاکٹر

b)

نرس

c)

اپاہج

d)

مریض

2.

یہ کیا؟

a)

اصطبل

b)

کار پارکینگ

c)

ٹو وھیلر پارکینگ

d)

سایکل سٹینڈ

3.

یہ کیا ہے؟

a)

کپڑا

b)

مسواک

c)

لگام

d)

برش

4.

یہ کیا ہے؟

a)

کھریرا

b)

پتا

c)

پھول

d)

پھل

5.

یہ کس کی تصویر ہے؟

a)

مرغی

b)

شتر مرغ

c)

طاؤس

d)

چیل

6.

فریفتہ کا مطلب کیا ہے؟

a)

دیوانہ

b)

عاشق

c)

مجنو

d)

پاگل

7.

بانکا کا مترادف

a)

البیلا یا سجیلا

b)

گندہ

c)

ناپاک

d)

برا

8.

اودا رنگ کسے کہتے ہین؟

a)

لال

b)

کالا

c)

گہرا بینگنی رنگ

d)

گلابی

9.

محتاج کسے کہتے ہیں؟

a)

پانی دینے والے کو

b)

کھانا پکانے والے کو

c)

مدد کرنے والے کو

d)

ضرورت مند یا حاجت مند کو

10.

روپوش کسے کہتے ہیں؟

a)

غائب

b)

حاضر

c)

موجود

d)

بے کار

11.

اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔منہ کھلا رہ جانا

a)

حیران رہ جانا یا تعجب میں پڑجانا

b)

خوب مارنا

c)

تماشا دیکھنا

d)

حسد کرنا

12.

دل پسیجنا ایک محاورہ ہے اس کا مطلب۔۔

a)

رک جانا

b)

دل نرم پڑجانا

c)

دل سخت ہوجانا

d)

بھاگ جانا

13.

سینے پر سانپ لوٹنا ایک محاورہ ہے اس کا مطلب۔۔

a)

سانپ گلے میں ڈالنا

b)

سانپوں کو کھلانا

c)

حسد کرنا

d)

سانپ پکڑنا

14.

کنکھیوں سے دیکھنے کا مطلب

a)

ہر گز نہ دیکھنا

b)

صرف دیکھتے ہی رہ جانا

c)

نظریں بچا کر دیکھنا

d)

کبھی کبھی دیکھنا