WorksheetsUrdu quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
متضا د کس کو کہتے ہیں ؟
a)
اُ لٹ الفا ظ کو
b)
ایک جیسے الفا ظ کو
2.
لفظ محنت میں کتنے حرو ف ہیں ؟
a)
تین
b)
چا ر
3.
دوسروں کو کھا نا کھلا نے سے کیا بڑھتی ہے ؟
a)
محبت
b)
نفرت
4.
دوسروں کو معا ف کر نا کیسی با ت ہے ؟
a)
اچھی
b)
بری
5.
فا عل کس کو کہتے ہیں؟
a)
نا م
b)
کا م کر نے وا لا
6.
علا مہ اقبال کو ن تھے؟
a)
کھلا ڑی
b)
قومی شا عر
7.
پا کستا ن کے جھنڈے میں کتنے رنگ ہیں ؟
a)
تین
b)
دو
8.
گر می کے مو سم کا پسندیدہ پھل کو ن سا ہے؟
a)
آم
b)
کینو
9.
پا کستا ن کا قومی کھیل کو ن سا ہے؟
a)
ہا کی
b)
کر کٹ
10.
پا کتا ن کے کتنے صوبے ہیں؟
a)
چار
b)
پا نچ
100 %
