wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat Quiz

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

شعب ابی طالب میں مسلمان کتنا عرصہ رہے؟

a)

چار سال

b)

تین سال

c)

چھے مہینے

d)

دو سال

2.

حضرت موسیٰؑ کی قوم کا کیا نام تھا؟

a)

بنی اسماعیل

b)

بنی داؤد

c)

آلِ عمران

d)

بنی اسرائیل

3.

اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئےدوسروں کا خیال رکھنے کو کیا کہتے ہیں؟

a)

روزہ

b)

نماز

c)

خدمت خلق

d)

عاجزی

4.

شعب کاکیا مطلب ہے؟

a)

کھلا میدان

b)

تنگ گھاٹی

c)

گھر

d)

سمندر

5.

حضرت موسیٰؑ کے دورمیں بادشاہ کون تھا؟

a)

نجاشی

b)

فرعون

c)

قارون

d)

نمرود