NEW
Font size
Worksheetsurdu
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
سبق حاتم طائی اور لکڑہارا " میں عرب پر حکومت کرنے والے بادشاہ کا نام کیا تھا؟
اطالیس
ورقہ
افی سس
نوفل
حاتم کو تلاش کرکے لانے والے کو انعام رکھا گیا۔
دو سو اشرفی
تین سو اشرفی
چار سو اشرفی
پانچ سو اشرفی
بادشاہ نے جھوٹے دعوے کرنے والوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگوائے۔
ڈنڈے
کوڑے
جوتے
چھتر
سبق " تصویر کا اک رخ" میں مصنف نے امتحان کس شعبے کا دیا تھا؟
ڈاکٹری کا
لاہ کا
انجینئنر کا
بینکر کا
سبق میں جب مصنف امتحان دینے جاتے تو ان کے والد انکے آنے کا انتظار کرتے
دس بجے
گیارہ بجے
بارہ بجے
ایک بجے
سبق کرو عقل استعمال میں مصنفہ کا آپریشن ہوا
دل کا
گردے کا
ہاتھ کا
پاؤں کا
سبق میں ماں نے چوہے سے وعدہ کیا کہ جب تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال کے ہوجاؤ گے تو اسکول بھیجوں گی
دو سال
تین سال
چار سال
پانچ سال
سبق نواب صاحب کا قالین میں نواب احمد کمال کے پاس کہاں سے قالین آئے؟
بغداد
ایران
بخارا
حبشہ
سبق " گل سنوبر کی کہانی میں ظہیرہ کے یٹے کا نام کیا تھا؟
سفیر
نزیر
کبیر
نصیر
سبق گل صنوبر کی کہانی میں صنوبر کی عمر کیا تھی۔
نویا دس سال
دس یا گیارہ سال
گیارہ یا بارہ سل
بارہ یا تیرہ سال
