NEW
Font size
Worksheetsرسول اللہ کی زندگی
Total questions: 17
Worksheet time: 9mins
رسول اللہ کی زندگی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا یے؟
ایک
دو
تین
رسول کی ولادت سے قبل عرب کو کس نام سے یاد کیا جاتا تھا؟
مری ہوئی زمین
جلی ہوئی زمین
سوئی ہوئی زمین
رسول اللہ کی ولادت سے قبل عرب کی باہمی لڑائیوں کا فائدہ کس قوم نے اٹھایا؟
عیسائی
نصاری
یہودی
رسول اللہ کی ولادت سے قبل عرب قبائل کی لڑائیاں کتنا عرصہ چلتی رہتی تھیں؟
چالیس سال
پچاس سال
بیس سال
رسول اللہ جس سال میں پیدا ہوئے اس کو کیا کہتے ہیں؟
عام الفیم
عال الحزن
عام الفیل
رسول اللہ کی پیدائش کے وقت کسن سے بادشاہ کی حکومت تھی؟
نوشیرواں
رحمت شاہ
حسین شاہ
رسول اللہ کس سن عیسوی میں پیدا ہوئے؟
570
571
572
حلیمہ سعدیہ کے خاوند کی کنیت کیا تھی؟
ابو کشبہ
ابو الواسم
ابو القاسم
والدہ کی وفات کے بعد رسول اللہ کی کفالت کس نے کی؟
ابو المطلب
ابو عبداللہ
ابو طالب
رسول اللہ کی عمر کتنی تھے جب آپ کے دادا کا انتقال ہوا؟
6
7
8
رسول اللہ کتنے سال کے تھے جب چچا کے ساتھ ملک شام گئے؟
9
10
11
حرب فجار کن دو قبیلوں کے درمیان ہوئی؟
قریش اور کفار
قریش اور قیس
کفار اور قیس
آپ ﷺ کتنے سال کے تھے جب دوبارہ ملک شام گئے؟
19
20
21
ملک شام کے دوسرے سفر میں آپ ﷺ کا ساتھی کون تھا؟
ابو طالب
میسرہ
حضرت ابو بکر
رسول اللہ کی والدہ کا نام کیا تھا ؟
حضرت آمنہ
حضرت حلیمہ
حضرت زنیب
آپ ﷺ کتنی عمر تک حضرت حلیمہ کے پاس رہے؟
6
5
4
خانہ کعبہ کس وجہ سے گرا تھا؟
طوفان
بارش
سیلاب
