NEW
Font size
Worksheetsجاعت ہفتم جانچ
Total questions: 30
Worksheet time: 10mins
آخری نبی ﷺکو آخری نبی ماننا کیا کہلاتا ہے؟
عقیدہ مومن
عقیدہ آخرت
جینے کا تقاضا
عقیدہ ختم نبوت
رسول کے معنی کیا ہیں؟
برگزیدہ شخص
نیک ہستی
عبادت گزار
روشن پیشانی
رسول اور نبیص کس بات کی تبلیغ کرتے ہیں؟
عبادت کرنے کی
نماز پڑھنے کی
روزہ رکھنے کی
اللہ کی وحدانیت کی
رسالت کے تقاضوں کی تعداد کیا ہے؟
تین
سات
چار
چھ
نبی سے اپنی جان مال سے بڑھ کر محبت کرنا کیا کہلاتا ہے؟
اطاعت رسول
اتباع رسول
محبت رسول
تعظیم رسول
کونسے صحابی نے نبی کریمﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر سچی محبت کا اظہار کیا؟
حضرت عمر فاروقؓ
حضرت ابو ہریرہؓ
حضرت ابو بکرؓ
حضرت صفوان بن قدامہؓ
نبی کریمﷺ جو نور اور ہدایت اپنے ساتھ لائے اس پر ایمان لانا اور ماننا کیا کہلاتا ہے؟
تعظیم رسولﷺ
اطاعت رسول
محبت رسولﷺ
اتباع رسولﷺ
اطاعت کا تعلق کونسے احکام سے ہے؟
عملی
قولی
فعلی
سنت
نصرت رسولﷺ سے کیا مراد ہے؟
رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانا
رسول الللہﷺ کو سچا نبی ماننا
حضرت محمدﷺ کو آخری نبی ماننا
حضرت محمدﷺ کی لائی ہوئی تعلیمات کو آگے پھیلانا
رسالت کے تقاضوں پر عمل کرنے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟
دولت
دنیا میں درجہ
دولت ایمان
آسانی
اتباع کا تعلق کن احکام سے ہے؟
تفسیری
شرعی
قولی
عملی
اگر ہم رسالت کے تقاضوں پر عمل نہ کریں تو کیا ہوتا ہے؟
اعمال غارت ہو جاتے ہیں
لوگ ہم پر ہنستے ہیں
اسلام ختم ہو جائے گا
لوگ ہمارا ساتھ چھوڑ دیں گے
رشد و ہدایت کا سلسلہ کس نبی سے شروع ہوا؟
حضرت نوحؑ
حضرت عیسیٰؑ
حضرت آدمؑ
حضرت موسیٰؑ
عقیدہ آخرت کے بارے میں ارشاد کس سورۃ مبارکہ میں آیا ہے؟
سورۃ البقرہ
سورۃ التوبہ
سورۃ الاحزاب
سورۃ جن
رشد و ہدایت کو سلسلہ کس نبی پر آ کر اختتام پذیر ہوا؟
حضرت ہودؑ
حضرت آدمؑ
حضرت محمدﷺ
حضرت نوحؑ
مسلمانوں اور کفار کے درمیان حنین کا معرکہ کب ہوا؟
نو ہجری
دس ہجری
سات ہجری
آٹھ ہجری
حنین کی جنگ میں مشرکوں کے کونسے قبیلے شامل تھے؟
بنو قنیقاع اور بنو قریش
بنو بکر اور بنو سعد
بنو ہوازن اور بنو ثقیف
بنو مخزوم اور بنو یوشع
مشرک قبائل کے سردار کا کیا نام تھا؟
ابو جہل
سہیل بن عمرو
مالک بن عوف
سود بن کلاب
مالک بن روف نے اپنے اپاہیوں کے جوش سے لڑنے کے لئے کیا طریقہ اختیار کیا؟
بھاری انعام رکھا
بڑے بڑے عودے کیے
عورتوں اور بچوں کو بھی جنگ کے میدان میں لے ّآیا
اپنے جاسوس مسلمانوں کے لشکر میں چھوڑ دئیے
مسلمان کب حنین میں داخل ہوئے؟
رات کے وقت
صبح کے وقت
شام کے وقت
دوپہر کے وقت
جب مسلمانوں کا لشکر جنگ کے میدان میں داخل ہوا تو کیا وقع ہوا؟
کافر ان سے گلے ملنے لگے
کافروں نے ہتھیار ڈال دئیے
چھپے ہوئے لشکر نے تیر برسائے
کافروں نے مسلمانوں کو آرام کرنے دیا
تیروں کے حملے سے مسلمان لشکر کا کیا حال ہوا؟
وہ ڈٹ کر لڑے
بھاگ گئے
انہوں نے بھی جوابی تیر برسائے
مسلمانوں نے ہتھیار ڈال دیئے
مسلمانوں کے حالات دیکھ کر نبی کریمﷺ کیا کہہ رہے تھے؟
انہیں کچل دو
ڈٹ کر لڑو
امیں اللہ کا سچا نبی اور عبدالمطلب کا بیٹا ہوں
مسلمانو کہاں جا رہے ہو
حنین میں مسلمانوں کی پسپائی کی وجہ کیا تھی؟
جنگ کا خوف
منصوبہ بندی کی کمی
غرور و تکبر
دھوکہ
حنین کی جنگ میں نبی کریمﷺ کا کیا معجزہ دیکھنے کو ملا؟
تیز آندھی چلی
کافروں پر پتھر برسے
مٹھی بھر مٹی پھینکی جو سب کے آنکھوں میں پڑ گئی
فرشتے مدد کرنے لگے
اسلامی لشکر کی کل تعداد کیا تھی؟
دس ہزار
بارہ ہزار
تیرہ ہزار
چودہ ہزار
غزوہ حنین میں نگ کے نتائج کیا تھے؟
مسلمانوں کی شکست
کافروں کی شکست
برابری
مسلمانوں کی بے عزتی
غزوہ حنین میں کافروں کے کتنے آدمی مارے گئے؟
پچاس
ساٹھ
ستر
اسی
حنین کی جنگ میں مسلمان لشکر کو کس نے اکٹھا کرنے کے لئے آواز لگائی؟
حضرت عباؓس
حضرت علیؓ
حضرت عمرؓ
حضرت سودہؓ
مسلمان ب حنین کی قوادی میں داخل ہوئے
نو شوال
آٹھ شوال
دس شوال
پانچ شوال
