wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو-قواعد

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

ٹیڑھی کھیر کا مطلب

a)

ناممکن کام

b)

مشکل کام

c)

آسان کام

d)

ممکن کام

2.

سیاہ کا مترادف

a)

لال

b)

سبز

c)

سفید

d)

کالا

3.

درست ضرب المثل پر (✔) لگا ئیے

a)

بال کی کھال اتارنا

b)

چور کی داڑھی میں تنکا

4.

توانا کا متضاد

a)

کمزور

b)

صحت مند

c)

طاقتور

5.

خوشی سے پھولے نہ سمانا )کیا ہے؟)

a)

محاورہ

b)

ضرب المثل

6.

ایڑی چوٹی ک ازور لگانا کا مطلب

a)

بہت تھک جانا

b)

پوری کوشش کرنا ۔

c)

عزت کرنا

7.

اونٹ کے منہ میں

a)

رائی

b)

زیرہ

c)

نکیل

d)

دانت

8.

آسان کا متضاد

a)

سہل

b)

مشکل

c)

پیچیدہ

9.

تصویر کے مطابق درست محاورے کا انتخاب کیجئے

a)

آب آب ہونا

b)

اوسان خطا ہو جانا

c)

آسمان سر پر اٹھانا

d)

ڈنکا بجنا

10.

دئیے گئے جملے کے لئے درست محاورے کا انتخاب کیجئے

چور پولیس کو دیکھتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

رفو چکر ہو گیا

b)

باغ باغ ہو گیا