NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsمحاورات
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
تین پانچ کرنا
a)
جھگڑا کرنا
b)
کام کرنا
c)
کچھ نہ کرنا
2.
جلتی پر تیل ڈالنا
a)
کام بڑھانا
b)
بات بڑھانا
c)
جھگڑےکو بڑھانا
3.
آسمان سے باتیں کرنا
a)
بہت کمزور ہونا
b)
بہت بلند ہونا
c)
بہت چھوٹا ہونا
4.
بازی لے جانا
a)
ہار جانا
b)
مر جانا
c)
جیت جانا
5.
بیڑا اُٹھانا
a)
ذمہ لینا
b)
قسم لینا
c)
جواب لینا
6.
آفت کا پرکالہ ہونا
a)
نادان ہونا
b)
معصوم ہونا
c)
بہت چالاک ہونا
7.
بھاندا پھوڑنا
a)
حالت ظاہر کرنا
b)
بھید ظاہر کرنا
c)
اصلیت ظاہر کرنا
8.
اینٹ سے اینٹ بجانا
a)
تباہ کردینا
b)
سمیٹ لینا
c)
دے دینا
9.
جان جوکھوں میں ڈالنا
a)
جان میں جان آنا
b)
جان قربان کرنا
c)
جان خطرے میں ڈالنا
10.
جنگل میں منگل ہونا
a)
خاموشی ہونا
b)
ویران جگہ پر رونق ہونا
c)
خطرہ ہونا
Reset
