Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu mid term exams grade 5

Total questions: 30

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

دو یا دو سے زیادہ الفاظ کے مجموعے کو کہتے ہیں ؟

a)

مرکب

b)

لفظ

c)

جملہ

2.

مرکب لفظ کونسا ہے؟

a)

دور اندیش

b)

دور

c)

اندیش

3.

سابقے کے ساتھ لفظ لگا کر مرکب لفظ بنائیے۔ (ان)

a)

راز

b)

کام

c)

پڑھ

4.

لاحقے کے ساتھ لفظ لگا کر مرکب لفظ بنائیے۔(ناک)

a)

خاک

b)

درد

c)

رام

5.

حدیث کی کتاب ہے

a)

جامع ترمذی

b)

زاویہ

c)

سوال کی موت

6.

منفی جملہ کونسا ہے؟

a)

بارش نہیں ہو رہی ہے

b)

کیا بارش ہو رہی ہے؟

c)

بارش ہو رہی ہے

7.

سوالیہ جملہ نبائیے پولیس چور کو پکڑتی ہے

a)

پولیس چور کو نہیں پکڑتی

b)

کیا پولیس چور کو پکڑتی ہے؟

c)

چور بھاگ جاتا ہے

8.

لیبیا میں بولی جانے والی زبان

a)

فارسی

b)

انگریزی

c)

عربی

9.

آخری حرف سے نیا لفظ بنائیے (ندامت)

a)

مور

b)

ندا

c)

تالا

10.

مصیبت اور پریشانی میں کیا کرنا چاہیے؟

a)

عقل مندی سے حل نکالنا چاہیے

b)

ڈر کر رونا چاہیے

c)

بھاگ جانا چاہیے

11.

کسی خوشی کے موقع پر بے اختیار زبان سے نکلنے والے حروف کو کہتے ہیں

a)

حرف تاسف

b)

حرف انبساط

c)

حرف مکاں

12.

حرف انبساط کی نشاندہی کیجیے

a)

آہ

b)

واہ واہ

c)

افسوس

13.

کسی دکھ ،تکلیف ،گھبراہٹ کے موقعے پر بے اختیار زبان سے نکلنے والے حروف کو کہتے ہیں

a)

حرف تاسف

b)

حرف انبساط

c)

حر ف زماں

14.

حرف تاسف کی نشاندہی کیجیے

a)

ماشاءاللہ

b)

سبحان اللہ

c)

ہائے

15.

پنجابی بولی جاتی ہے

a)

صوبہ سندھ میں

b)

صوبہ پنجاب میں

c)

کراچی میں

16.

زمانے کی اقسام ہیں

a)

1

b)

2

c)

3

17.

گزرے ہوئے زمانے کو کہا جاتا ہے

a)

زمانہ ماضی

b)

زمانہ حال

c)

زمانہ مستقبل

18.

زمانہ حال کی مثال ہے

a)

میرے امتحان ختم ہو گئے تھے

b)

میرے امتحان ختم ہو گئے ہیں

c)

میرے امتحان ختم ہو جائیں گے

19.

سردی کی چھٹیاں ہونے والی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

تھی

b)

ہے

c)

تھیں

20.

میری چھوٹی بہن بہت خوش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

ہیں

b)

تھی

c)

تھیں

21.

درست مترادف بتائیے(راہ)

a)

راہبر

b)

راستہ

c)

بڑائی

22.

درج ذیل الفاظ میں سے اسم واحد بتائیے

a)

فضائل

b)

ایجادات

c)

باب

23.

درج ذیل الفاظ میں سے اسم جمع بتائیے

a)

قافلہ

b)

حکم

c)

رقوم

24.

سال میں موسم ہوتے ہیں

a)

2

b)

4

c)

6

25.

زمین کتنے دن میں ایک چکر مکمل کرتی ہے

a)

362 دن میں

b)

364 دن میں

c)

365 دن میں

26.

پاکستان کے کتنے صوبے ہیں ؟

a)

2

b)

4

c)

6

27.

ہم آواز لفظ بتائیے(رحمت)

a)

زحمت

b)

فصاحت

c)

بلاغت

28.

الفاظ کی الٹ بتائیے(اونچا)

a)

نیچا

b)

بلند

c)

پست

29.

آپ ﷺ کو دونوں جہانوں کے لیے بنا کر بھیجا گیا

a)

انسان

b)

فرشتہ

c)

رحمت

30.

روز ابھرتا ہوا سورج پیغام دیتا ہے

a)

سسستی

b)

محنت

c)

کاہلی