Worksheetsنماز اہمیت و فضیلت اور فرائض
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
صلوت کا مطلب کیا ہے؟
a)
نیکی
b)
دعا
c)
ثواب
2.
نماز کی ادائیگی روزانہ کتنی بار فرض ہے
a)
پانچ
b)
سات
c)
نو
3.
کس عبادت کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیاہے
a)
کلمہ
b)
روزہ
c)
نماز
4.
تکبیر کے معنی کیا ہیں
a)
اللہ کی بڑائی بیان کرنا
b)
اچھی بات کرنا
c)
نماز ادا کرنا
5.
نماز کس کی پہـچان ہے؟
a)
انسان
b)
مومن
c)
غیر مومن
6.
نماز کے لیے عربی زبان میں اصلوت کا لفظ آیا ہے
a)
درست
b)
غلط
7.
دین اسلام کی بنیاد تین ارکان پر ہے
a)
درست
b)
غلط
8.
جو کوئی نماز ترک کر دے، وہ کفروشرک کے قریب ہوتا ہے
a)
درست
b)
غلط
9.
نماز کے ذریعے بندہ اپنے خالق سے ہمکلام ہوتا ہے۔
a)
درست
b)
غلط
10.
آخرت میں سب سے پہلے نماز کا سوال ہوگا
a)
درست
b)
غلط
11.
نماز دین کا_________ہے
a)
سکون
b)
ستون
12.
نماز مومن کی__________ہے
a)
بنیاد
b)
معراج
13.
تشہد کا مطلب__________ہے
a)
گواہی
b)
برائی
14.
رکوع کا معنی_______ہے
a)
بیٹھنا
b)
جھکنا
15.
سجدہ نماز کا اہم______________ہے
a)
رکن
b)
مسلئہ ہے
100 %
