wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu mid term exams grade 6

Total questions: 30

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

جس کی خوبی بتائی جائے اسے کہتے ہیں

a)

صفت

b)

موصوف

c)

اسم صفت

2.

صفت بتائیے عادل بیوقوف لڑکا ہے

a)

عادل

b)

بیوقوف

c)

لڑکا

3.

کسی اسم کی خوبی یا خامی کو کہتے ہیں

a)

صفت

b)

موصوف

c)

صفات

4.

ایک جیسے معنی والے الفاظ کو کہتے ہیں

a)

متضاد

b)

موصوف

c)

مترادف

5.

اس لفظ کا مترادف بتائیے(ایندھن

a)

آگ

b)

تیل

c)

گرم

6.

مترادف بتائیے (دور)

a)

عہد

b)

بدلہ

c)

دیوار

7.

(!) علامت لگائی جاتی ہے

a)

حرف فجائیہ میں

b)

حرف عطفی

c)

حرف علت میں

8.

چاند پر پہلا قدم رکھا

a)

نیوٹن

b)

نیل آرم سٹرانگ

c)

چارلز

9.

بلب ایجاد کیا

a)

گلیلیو

b)

کارنلس

c)

تھامس ایڈیسن

10.

ریڈیو ایجاد کیا

a)

مارکونی

b)

الیگزینڈر گراہم بیل

c)

جان لوگی بیئرڈ

11.

ہم آواز لفط بتائیے(نظارے)

a)

طیارے

b)

کھاتے

c)

سوتے

12.

وہ لفظ جو اسم کی جگہ استعمال ہو تاکہ اسم کو بار بار نہ دہرایا جائے

a)

اسم صفت کہتے ہیں

b)

اسم ضمیر کہتے ہیں

c)

موصوف کہتے ہیں

13.

اسم ضمیر بتائیے

a)

کھایا ،پیا

b)

اور ،و

c)

اس ،اسے ،وہ

14.

متضاد بتائیے(محبت)

a)

نفرت

b)

رفعت

c)

زحمت

15.

واحد لفظ کی جمع بنائیے(حرکات)

a)

حرکتوں

b)

حرکتیں

c)

حرکت

16.

کسی شخص ،جگہ یا چیز کے عام نام کو کہتے ہیں

a)

اسم معرفہ

b)

اسم نکرہ

c)

اسم ضمیر

17.

اسم معرفہ کی نشاندہی کیجیے

a)

راوی

b)

دریا

c)

کھلاڑی

18.

جو اسم یا صفت کو آپس میں ملائے ان حروف کو کیا کہتے ہیں

a)

حروف عطفی

b)

حروف شمسی

c)

ھرف نسبتی

19.

حروف عطفی کون کونسے ہیں

a)

دار

b)

و،اور

c)

کا ،کی ، کے

20.

(دار) کے لاحقے سے لفظ بنائیے

a)

دار دار

b)

مزے دار

c)

کمداد

21.

مرکب لفظ بنائیے(حاسد)

a)

حسد

b)

حساد

c)

حاسدانہ

22.

مترادف لفظ کی نشاندہی کیجیے(خادم)

a)

نوکر

b)

آدمی

c)

انسان

23.

محاورے کا درست مطلب بتائیے(پھولے نہ سمانہ )

a)

اپنا مطلب نکالنا

b)

بہت خوش ہونا

c)

بہت شور مچانا

24.

اس جملے میں سے فعل بتائیے( احمد نے نماز پڑھی

a)

احمد

b)

نماز

c)

پڑھی

25.

اس جملے سے فاعل بتائیے (شیر نے ہرن کو کھا لیا )

a)

شیر

b)

ہرن

c)

کھا لیا

26.

درست معنی بتائیے(فلک)

a)

چاند

b)

روشنی

c)

آسمان

27.

شمسی حرف کونسا ہے

a)

بیت الحکمت

b)

البیرونی

c)

عبداللہ

28.

صفت ذاتی کی نشاندہی کیجیے

a)

کالا کوا

b)

دریائی گھوڑا

c)

ھفیظ جالندھری

29.

صفت نسبتی کونسا لفظ ہے

a)

کالا کوا

b)

مصری کپاس

c)

چالاک نوکر

30.

جن حروف سے پہلے "ال" لکھا ہو اور پڑھنے میں بھی آرہا ہو ان حروف کو کہتے ہیں

a)

قمری حروف

b)

شمسی حروف

c)

حروف عطفی