Font size
S
M
L
XL
Worksheetsار کا ن ایمان
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
دیے گئے جملو ں میں سے جن کا تعلق ایما نیا ت سے ہے۔ان پر( √) کا نشا ن لگا یئں۔
a)
اللہ ایک ہے اس کا کو ئی شر یک نہیں۔
b)
انسا ن سب سے بہتر مخلو ق ہے۔
c)
قیا مت کے دن انسا نو ں کےاعما ل کا وزن کیا جا ئے گا۔
d)
اللہ جو چا ہتا ہے کر سکتا ہے۔
e)
قر آن مجید اللہ کی آخری کتا ب ہے۔
2.
درست جوا ب پر ( ) کا نشا ن لگا یئں۔
سا رے نبی اور رسول ــــــــــــــــــــ تھے۔
a)
انسا ن
b)
مہر بان
3.
ایما ن کا پا نچو اں رکن ـــــــــــــــ پر ایما ن لا نا ہے۔
a)
رسو لو ں پر ایما ن
b)
آخرت
4.
حضرت محمد ﷺـــــــــــــــــ ہیں۔
a)
خلیل اللہ
b)
خا تم ا لنبیین
5.
اللہ کی اصل با تیں اب صرف ـــــــــــــ میں ہیں۔
a)
قرآن مجید
b)
زبو ر
Reset
