wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 30

Worksheet time: 30mins

Name
Class
Date
1.

درست جملہ چنیں جس میں محاورے کی غلطی نہ ہو۔

a)

بچے نے رورو کرآسمان گھر پہ اٹھا لیا۔

b)

بچے نے رو رو کر گھرآ ٓسمان پہ اٹھا لیا

c)

بچے نے رو رو کر آسمان سر پہ اٹھا لیا ۔

d)

بچے نے رو رو کر سر گھر پہ اٹھا لیا۔

2.

اردو زبان میں عربی زبان کا تثنیہ استعمال کیا گیا ہے درست تثنیہ والا لفظ تلاش کریں۔

a)

سمت ۔۔۔ سمتیں

b)

حرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احرام

c)

طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طرفین

d)

طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔ اطراف

3.

اس لفظ کا متضاد بتاٗئیں۔

نشیب

a)

اوپر

b)

گہرا ٗئئ

c)

پستی

d)

فراز

4.

مناسب اسم صفت کون سا ہے ؟

a)

آسمان پر ستارے ہیں۔

b)

دودھ لے آ ٗو۔

c)

یہ سبزی تازہ ہے۔

d)

لاہور پاکستان کا شہر ہے ۔

5.

کسی کیفیت کو ظاہر کرنے کے لیے جو علامت استعمال ہوتی ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

استفہام

b)

تفصیلیہ

c)

نداٗئیہ

d)

سکتہ

6.

کردار نگاری کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

کوٗی نہیں

b)

دو

c)

تین

d)

چار

7.

لفظ کا معنی بتاٗیئں۔

جان وارنا

a)

کسی کو جان سے مارنا

b)

پیار کرنا

c)

محبت کے لیے جان قربان کرنا

d)

کسی کی جان لے لینا

8.

د ہی

کیا ہے ؟

a)

واحد

b)

مترادف

c)

مذکر

d)

موٗنث

9.

اسم صوت کسے کہتے ہیں؟

a)

جو کام کے کرنے کو ظاہر کرے۔

b)

جو جگہ کو ظاہر ہو۔

c)

جو آواز کو ظاہر کرے۔

d)

جو زمانے کو ظاہرکرے۔

10.

فعل نہی کا کیا مطلب ہے؟

a)

دو جملوں کو آپس میں ملانا۔

b)

کسی آواز کو ظاہر کرنا۔

c)

روکنا ، منع کرنا۔

d)

کسی شرظ کو ظاہر کرنا۔

11.

وہ اسم جو اکیلا پورے معنی نہیں دیتا بلکہ اس کے ساتھ کوئی جملہ ملانا پڑتا ہے۔

اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

اسم اشارہ

b)

اسم علم

c)

اسم موصول

d)

اسم نکرہ

12.

وہ میرے گھر کے سامنے رہتا ہے؟

یہ کس اسم کو ظاہر کرتا ہے؟

a)

اسم آلا

b)

اسم اشارہ

c)

اسم علم

d)

اسم موصول

13.

درست سابقہ تلاش کریں ۔

a)

ان دیکھا

b)

جان دار

c)

خوشبو دار

d)

تکلیف دہ

14.

ان الفاظ کو کیا کہتےہیں؟

حال کا زمانہ

a)

مرکب جملے

b)

محاورہ

c)

مرکب الفاظ

d)

ضرب المثال

15.

اردو کی عبارت میں کسی دوسری زبان کا لفظ استعمال کرنا ہو تو جو علامت لگائی جاتی ہے اس کیا کیتے ہیں؟

a)

سکتہ

b)

تفصیلیہ

c)

ختمہ

d)

قوسین

16.

'' فقر '' اور '' فکر '' کے درست معنی کیا ہیں؟

a)

سوچ اور پریشانی

b)

حال اور احوال

c)

غربت اور بے چارگی

d)

غربت اور پریشانی

17.

جس جملے میں کسی کی خوبی کو ظاہر کیا جائے وہ اسم کی کون سی قسم ہے؟

a)

اسم آلہ

b)

اسم صوت

c)

اسم ضمیر

d)

اسم صفت

18.

شاھد اور ذاکر سیر کو گئے ہیں۔

یہ حرف کی کون سی قسم ہے؟

a)

حرف جار

b)

حروف عطف

c)

حروف اضراب

d)

حروف علت

19.

اردو میں " کا ، کی ، کے ، اور " کو " حرف کی کون سی قسم کہا جاتا ہے ؟

a)

حروف عطف

b)

حروف علت

c)

حروف اضافت

d)

حروف جار

20.

شیشے کی آواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے ٹوٹ گئی

مناسب لفظ لگائیں۔

a)

دھماکے

b)

کڑاکے

c)

چھناکے

d)

پٹاخے

21.

دیے گیے لفظ کا درست معنی تلاش کریں۔

نسیم صبح

a)

صبح کی تیز ہوا

b)

صبح کی ہوا

c)

صبح کی ٹھنڈی ہوا

d)

ہلکی ہلکی ہوا

22.

مونث فعل کا درست جملے چنیں،

راشد صاھب کا نوکر بوڑھا و گیا۔

a)

راشدہ صاھب کی نوکرانی بوڑھی ہو گئی ہے۔

b)

راشد صاحب کا نوکر بوڑھی ہو گیا ہے۔

c)

راشد صاحب کی نوکرانی بوڑھی ہو گی ہے۔

d)

راشدہ صاحب کا نوکر بوڑھا ہو گیا ہے۔

23.

فعل ماضی کے درست جملے کا انتخاب کریں۔

a)

اسلم نے گاڑی بیچنی ہے۔

b)

اسلم گاڑی بیچتا ہے۔

c)

اسلم نے گاڑی بیچ دی۔

d)

اسلم گاڑی بیچے دے گا۔

24.

معنی بتائیں۔

نشیب

a)

گہرائئ

b)

اونچائئ

c)

بلندی

d)

فراز

25.

داغ د ینا '' کا معنی کیا ہے؟ ''

a)

جلا دینا

b)

مار دینا

c)

نقصان دینا

d)

چوٹ لگانا

26.

'' منصب '' کا معنی بتائیں

a)

حاکم

b)

اونچا مرتبہ

c)

عہدہ

d)

بہادری

27.

کسی لفظ کے ہم معنی کو کیا کہتے ہیں ؟

a)

مترادف

b)

متضاد

c)

متشابہ

d)

مرکب

28.

حمد کس نے لکھی ہے ؟

a)

عبد الغنی شمس

b)

ادیب رائے پوری

c)

محمدی بیگم

d)

شاعر لکھنوی

29.

نظم میں بار بار آنے والے مصرعے کو کیا کہتے ہیں ؟

a)

قافیہ

b)

ردیف

c)

ٹیپ

d)

شعر

30.

معنی تلاش کریں۔

تیرگی

a)

روشنی

b)

عزت

c)

تاریکی

d)

تازگی