wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

10th history quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

رینے ڈیکارٹ کی تصنیف کردہ کتاب کا نام

a)

ڈسکورس آن دی میتھڈ

b)

انسائیکلوپیڈیا آف فلاسوفیکل سائنسز،

c)

دی تھیوری اینڈ پریکٹس آف ہسٹری

d)

داس کیپٹل

2.

آرکیالوجی آف نالج نامی، کتاب کسنے لکھی

a)

کارل مارکس

b)

مائیکل فوکو

c)

لوریاں فیبر

d)

والٹیئر

3.

ڈیل میں سے غلط جوڑی پہچانے

a)

ہیگل۔۔۔ رہزنوں ان ہسٹری

b)

لیو پالڈنگ وان رانکے۔۔ دی تھیوری اینڈ پریکٹس آف ہسٹری

c)

ہیروڈوٹس۔۔۔ دی ہسٹریز

d)

کارل مارکس۔۔ ڈسکورس آن دی میتھڈ

4.

جدید تاریخ نویسی کا بانی کس کو کہتے ہے

a)

رینے ڈیکارٹ

b)

لیو پالڈوان رانکے

c)

کارل مارکس

d)

والٹیئر

5.

ہیگل کے مطابق کسی واقعے، کا مطلب اخذ کرنے کےلیے اس کی درجہ بندی کتنی قسموں میں کی جاتی ہے

a)

چار مخالف قسموں میں

b)

دو مخالف قسموں میں

c)

تین مخالف قسموں میں

d)

ان میں سے کوئی نہیں

6.

اینکیسٹر تاریخ نویسی کا نظام کہاں، وجود میں آیا

a)

جرمنی

b)

جاپان

c)

فرانس

d)

روس

7.

فرانس کے عجائب گھر کا نام

a)

لور عجائب گھر

b)

چھتر پتی شیواجی مہاراج میوزیم

c)

ریزرو بینک آف انڈیا میوزیم

d)

ان میں سے کوئی نہیں

8.

نسائیت کا بنیادی کردارکس نے ثابت، کیا

a)

مائیکل فوکع

b)

والٹیئر

c)

سیماں۔ د۔ بووا

d)

ہیگل

9.

اینلس نظام کی ابتدا اور ارتقاء کا سہرا کس ملک کے مورخوں کے سر بندھتا ہے

a)

اٹلی

b)

فرانس

c)

چین

d)

انگلستان

10.

تاریخ کی تحقیق میں کونسے ادارے معاون ہوتے ہیں

a)

آثاریت

b)

کتبات محافظ خانہ

c)

علم شجرہ

d)

دے گے تمام