Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو جماعت دوئم

Total questions: 45

Worksheet time: 34mins

Name
Class
Date
1.

ساری دنیا کا خالق اور مالک اللّٰہ ہے

a)

درست

b)

غلط

2.

ہمارا سہارا ہمارے دادا جان ہیں

a)

درست

b)

غلط

3.

خدا اپنے بندوں سے محبت کرتا ہے

a)

دررست

b)

غلط

4.

قائداعظیم نےساری دنیا بنائی ہے

a)

درست

b)

غلط

5.

پھول اور پھل آسمان پر اگاے جاتے ہیں

a)

درست

b)

غلط

6.

شہر اور بیاباں اللہ نے بناے ہیں

a)

درست

b)

غلط

7.

باغوں میں پودے اگاے جاتے ہیں

a)

درست

b)

غلط

8.

لکھنا پڑھنا ابو نے سکھایا ہے

a)

درست

b)

غلط

9.

ہم ہر دم خدا کا نام لیتے ہیں

a)

درست

b)

غلط

10.

حمد اس نظم کو کہتے ہیں جس میں رسول کی تعریف کی جاے

a)

درست

b)

غلط

11.

یہ نظم خدا کی تعریف کے بارے میں ہے

a)

درست

b)

غلط

12.

نظم خدا کی تعریف اختر شیرانی نے لکھی ہے

a)

درست

b)

غلط

13.

الفاظ شفقت کا مطلب نفرت ہے

a)

درست

b)

غلط

14.

الفاظ بیاباں کا مطلب جنگل ہے

a)

درست

b)

غلط

15.

الفاظ ہردم کا مطلب ہر سانس ہے

a)

درست

b)

غلط

16.

اللہ نے کرسی اور میز بناے ہیں

a)

درست

b)

غلط

17.

ہمیں ہروقت اللہ کی خوشی کا خیال رکھنا چاہیے

a)

درست

b)

غلط

18.

اللہ نے ہمیں پڑھنا لکھنا سکھایا ہے

a)

درست

b)

غلط

19.

میرے گھر میں پڑوسی بچے رہتےہیں

a)

درست

b)

غلط

20.

تایا جان میری امی کے بھائی ہیں

a)

درست

b)

غلط

21.

خالہ جان میرے ابو کی بہن ہیں

a)

درست

b)

غلط

22.

چچا جان میرے ابو کے چھوٹے بھائی ہیں

a)

درست

b)

غلط

23.

میں اپنے نانا کا پوتا ہوں

a)

درست

b)

غلط

24.

ماموں جان میری امی کے بھائی ہیں

a)

درست

b)

غلط

25.

دادی جان میری امی کی امی ہیں

a)

درست

b)

غلط

26.

دی ہوئی خالی جگہیں قوسین میں سے درست جواب چن کر پر کیجیے 1دادی جان ۔۔۔۔۔۔۔کی امی ہیں

a)

ابو

b)

امی

27.

نانا جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ابو ہیں

a)

ابو

b)

امی

28.

ابو کی بہن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں

a)

خالہ

b)

پھوپھی

29.

میں اپنے نانا کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں

a)

پوتا

b)

نواسا

30.

ماموں جان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بھائی ہیں

a)

امی

b)

ابو

31.

دیے گیے الفاظ سے ہم وزن الفاظ تلاش کیجیے نام

a)

آج جان

b)

کام دام

32.

ہم وزن دم

a)

نم کم

b)

کب رب

33.

پھول

a)

جال ڈال آن

b)

دُھول

34.

پھل

a)

نل پل

b)

آگ دن

35.

انسان

a)

بال کون

b)

حیوان شان

36.

سوالات کے جوابات1 ہم سب کو کس خوشی کا خیال رکھنا چاہیے

a)

خدا کی

b)

ابو کی

37.

اللہ نے ہمیں کیا کیا سکھایا ہے

a)

لڑنا جھگڑنا

b)

پڑھنا لکھنا

38.

خدا کی بنائی ہوئی دو چیزوں کے نام بتائے

a)

پھل جانور

b)

کرسی میز

39.

خدا کی دی ہوئی نعمتوں کا شکر ہم کیسے کر سکتے ہیں

a)

دعا کر کے

b)

باتیں کر کے

40.

نظم خدا کی تعریف سے اللہ کی بنائی ہوئی چیزوں کے نام بتائیے

a)

آنکھیں کان

b)

دنیا پودے

41.

اللّہ تعالٰی نے پہاڑ بنائے ہیں

a)

درست

b)

غلط

42.

دادا جان نے پانی بنایا ہے

a)

درست

b)

غلط

43.

چاند تارے اللّہ تعالٰی نے بنائے ہیں

a)

درست

b)

غلط

44.

نانا جان نے سُورج بنایا ہے

a)

درست

b)

غلط

45.

راتوں کو اندھیرا ہو جاتا ہے

a)

درست

b)

غلط