Worksheetsقواعد
Total questions: 30
Worksheet time: 15mins
شام کی ضد کیا ہے؟
دن
صبح
خدمت کی جمع کیا ہے؟
خدمات
خدمتیں
خدمتوں
نظم ہندو مسلمان کے شاعر کا نام کیا ہے؟
پریم چند
تلوک چند محروم
میر باقر علی
بہادرشاہ
سید صاحب کے لڑکے کا نام کیا تھا؟
احمد
رحمت
چڑ کٹا
گلستاں کے معنی کیا ہے؟
باغ
پودا
پھول
اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟
دو
تین
مولا بخش اپنا ایک پاؤں کیا کہنے پر اٹھا لیتا تھا؟
نکی آوے
گھٹنے کی
نظم میں دو بلبلیں کسےکہا گیا ہے؟
ہندو مسلمان
سکھ عیسائی
جنت کا مترادف الفاظ کیا ہے؟
بہشت
دوزخ
جہنم
چاند" کا مترادف الفاظ کیا ہے؟
سورج
ابر
ماہتاب
آسمان " کا مترادف الفاظ کیا ہے؟
بادل
فلک
تارے
پھول" کا مترادف الفاظ کیا ہے؟
کانٹا
گل
کلی
دئیے گئے الفاظ میں سابقہ کی نشاندہی کریں۔
بد زبان
طاقت ور
دردناک
دئیے گئے الفاظ میں سابقہ کی نشاندہی کریں۔
غم خوار
دربان
ان پڑھ
دئیے گئے الفاظ میں لاحقہ کی نشاندہی کریں۔
خوش قسمت
عدم اعتماد
راز دار
دئیے گئے الفاظ میں لاحقہ کی نشاندہی کریں۔
پر نور
عقل مند
نا آشنا
مل جل کے رہنا ہے کامرانی" شعر مکمل کریں۔
ہندو مسلمان سب بھائی بھائی
ہندو مسلمان، قومیں پرانی
تفریق کیسی ،کیسی لڑائی
عزت کے ____ ہے بس وہ انساں
نیکی
قابل
مسکن
اوروں کی ___ ہو جس سے آساں
زمیں
اتفاقی
مشکل
کامرانی کا متضاد الفاظ کیا ہے؟
ناکامی
فیل
ناکام
عزت کا متضاد الفاظ کیا ہے؟
بے عزتی
ذلیل
ذلت
درسی کتاب کا دوسرا سبق کیا ہے؟
اوس
نادان دوست
بہادرشاہ کا ہاتھی
بہادرشاہ نے لاہور ی دروازہ کس کے لیے تڑوایا؟
مولا بخش
سید صاحب
اکبر بادشاہ
بہادرشاہ نے فیل بان کو کیا خطاب دیا تھا؟
مہابت خان
سید صاحب
شاہ ثانی
ایک روز مولا بخش نے ____میں آکرسید صاحب کو مار ڈالا۔
مستی
نشے
نیند
مولا بخش کسے زندگی چیر ڈالا؟
بچے
سید صاحب
بچے کی ماں
مولا بخش بچوں کو کیا دیا کرتا تھا؟
گنا
جام
سیب
ہاتھی کی روٹی کتنی انچ موٹی ہوتی تھی؟
تین چار
دو تین
چار پانچ
مولا بخش اپنا پاؤں کیا کہنے پر زمین پر رکھتا تھا؟
گھٹنے کی
نکی آوے
مولا بخش نےاس بچے کو اپنی گردن پر ___سے پکڑ کر بٹھالیا۔
ہاتھ
سونڈ
زبردستی
