Worksheetsاردو جماعت پنجم
Total questions: 40
Worksheet time: 20mins
پھولوں کی بھی ہے۔
آواز
صدا
بولنا
شمس کے معنی ہیں۔
سورج
چاند
ستارے
شجر و _______ کو پرکھو۔
ثمر
حجر
قمر
ہر چیز نے اسی کے ________ سے قرار پایا۔
کُن
گن
بن
شجر کے معنی ہیں۔
پتھر
درخت
پودے
متشابہ الفاظ کہتے ہیں۔
الٹ الفاظ کو
ملتی جلتی آواز والے الفاظ
ہم معنی الفاظ
کسان _________ جُوت کر اپنے معاشی مسائل پورے کرتا۔
حل
ہل
ھل
برسات کے _______ سرد ہوا چلنے لگی۔
بعد
باد
پہلے
شمس و قمر سے اللّٰہ تعالٰی کی کونسی صفت ظاہر ہوتی ہے۔؟
پھول اور پودے
پتھر اور پہاڑ
سورج اور چاند
احادیث کی کتاب ہے۔
کارواں
شمائل ترمذی
اردو کی کتاب
حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے تھے۔
نواسے
بھانجھے
خادم
حضور پاک_____لڑکے کے گھر گئے۔
یہودی
یونانی
لاطینی
پیکر کے معنی ہیں؟
شکل
چیز
انسان
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ______ کے گر جانے کی وجہ سے سجدہ لمبا کر دیا۔
حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ
حضرت حسن رضی اللّٰہ
حضرت حسین رضی اللّٰہ
لفظ رحمت کا متضاد ہے۔
برکت
زحمت
نفرت
حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ نے کتنے برس حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گزارے۔
بیس برس
پندرہ
دس برس
دوزخ کہتے ہیں۔
جہنم کو
جنت کو
اچھی جگہ کو
لفظ بھلائی کا متضاد ہے۔
اچھائی
برائی
کمائی
حمد باری تعالٰی کے شاعر کا نام ہے۔
علامہ اقبال
مرزا غالب
محمد مشتاق حسین قادری
مہمان اللّٰہ کی ________ ہوتے ہیں۔
زحمت
رحمت
برکت
متشابہ الفاظ
بعض
باض
باز
ہل
چل
حل
کثرت
کسرت
بات
اَلم
قلم
عَلم
بعد
باز
باد
لفظ خاص کا متضاد ہے۔
عام
آم
اہم
کُن کے معنی ہیں
آواز
کہنا
سننا
قمر کے معنی ہیں۔
پتھر
چاند
سورج
لائق ثنا کا مطلب ہے۔
بات کرنے کے قابل
کہنے کے قابل
تعریف کے قابل
سدا کے معنی ہیں۔
آواز
ہمیشہ
بولنا
اللّٰہ تعالٰی نے صرف انسانوں کو پیدا کیا۔
غلط
درست
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بچوں سے بے حد پیار کرتے تھے۔
غلط
درست
غزوہ بدر کے موقع پر چندہ اکٹھا کیا گیا۔
غلط
درست
آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف مسلمان بچوں سے محبت کرتے تھے۔
غلط
درست
ہر چیز نے اسی کے ________ سے قرار پایا۔
کُن
گن
بن
حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم تھے۔
غلط
درست
حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ ڈانٹتے اور مارتے تھے۔
غلط
درست
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم حضرت انس کے کم نہ کرنے پر مسکراتے تھے۔
غلط
درست
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیار سے بچوں کے سر پر ہاتھ پھیرتے تھے۔
غلط
درست
حضور صلی اللہ علیہ وسلم فصل کا پہلا میوہ بزرگوں کو دیتے۔
غلط
درست
