Worksheetsاردو جماعت ہفتم
Total questions: 40
Worksheet time: 20mins
سچ ہے یہ ________ ہے تُو
جمال
کمال
ذوالجلال
حمد میں بیان کی گئی ہیں
نعمتیں
رحمتیں
صفات
سبق ایثار کا مرکزی کردار ہے۔
بوڑھا
نو جوان
صحابی
حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ نے نو جوان کی ________ کا حکم دے دیا۔
عمر قید
رہائی
پھانسی
مجھے اجازت دی جائے کہ میں اس کا ________ ادا کر آؤں۔
قرض
بل
مال
اللّٰہ تعالٰی سر چشمہ کمال ہے کیوں کہ اس نے سب کو کمالات
دکھائے ہیں
بخشے ہیں
بتائے ہیں
حمد میں بیان کی گئی ہیں
نعمتیں
رحمتیں
صفات
نو جوان نے اونٹ کو باندھا۔
دیوار کے سائے میں
درخت کے سائے میں۔
گھر میں
بوڑھے نے اونٹ کو اس لیے مارا کیونکہ وہ
پتے کھا رہا تھا۔
پانی پی رہا تھا۔
بیٹھا ہوا تھا۔
تھوڑی دیر بعد ہی _________ پر سوار نو جوان آتا نظر آیا۔
ہاتھی
اونٹنی
خچر
عہدِ حکومت تھے۔
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ
حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ
نوجوان کو تلاش تھی۔
نخلستان کی
ریگستان کی
گلستان
بے باک کے معنی ہیں۔
مدت
بے خوف
انجان
نو جوان کی ضمانت دی۔
حضرت عبد اللّٰہ بن عمر رضی اللّٰہ عنہ
حضرت عمر بن العزیزرضی اللّٰہ عنہ
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ
سبق ایثار کا واقعہ ہے۔
معاشرتی
تاریخی
ادبی
تیرا ______ نہیں دو عالم میں
ہمسر
کوئی
ثانی
ایک اک ________ کو ہے زوال مگر
شے
بات
روح
مالکِ _______ بے مثال ہے تو
جہان
ملک
آسمان
تجھ سے دوری کا ہو _______ کیوں کر
اعتماد
یقین
شائبہ
ایثار کے واقعے سے ہمیں سبق ملتا ہے۔
بدلہ لیں۔
معاف کر دیں
وعدہ پورا کریں
اللّٰہ تعالٰی کی صفات ہم سے تقاضا کرتی ہیں کہ ہم اس کی بندگی کریں۔
غلط
درست
حمد میں اللّٰہ تعالًی کی رحمتیں بیان کی گئی ہیں۔
غلط
درست
بوڑھے نے ایک پتھر اٹھا کر اونٹ پر دے مارا۔
غلط
درست
نو جوان دور دراز علاقے کا رہنے والا تھا۔
غلط
درست
لوگ نو جوان کے مرنے کی خواہش کر رہے تھے۔
غلط
درست
کسی نے بھی نو جوان کی ضمانت نہ دی۔
غلط
درست
ایفائے عہد ہر مسلمان پر فرض ہے۔
غلط
درست
نو جوان نے بوڑھے کا گلا دبوچ لیا۔
غلط
درست
مجرم کو بوڑھے کے بیٹوں نے ایفائے عہد کی وجہ سے معاف کر دیا۔
غلط
درست
بوڑھے نے اونٹ کو پیار کیا۔
غلط
درست
اسلم نے خط لکھا ۔
فعلِ مجہول
فعلِ معروف
کھڑکی کھولی گئی۔
فعلِ مجہول
فعلِ معروف
وہ میچ کھیلیں گے۔
فعلِ مجہول
فعلِ معروف
آمنہ روئی۔
فعلِ مجہول
فعلِ معروف
صبح بچے مدرسے گئے۔
فعلِ مجہول
فعلِ معروف
بارش ہوئی۔
فعلِ مجہول
فعلِ معروف
چمن میں بہار آئی۔
فعلِ مجہول
فعلِ معروف
راکٹ چھوڑا گیا۔
فعلِ مجہول
فعلِ معروف
لڑکوں نے سالانہ امتحان دیا۔
فعلِ مجہول
فعلِ معروف
نیوزی لینڈ کی ٹیم ہار گئی۔
فعلِ مجہول
فعلِ معروف
