wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

خدمت گار کون

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

بلاناغہ کی معنی ۔۔۔۔ہے۔

a)

روزانہ

b)

ہر ہفتے

2.

خداترس کی معنی ۔۔۔۔ہے

a)

اچھا

b)

رحم دل

3.

عصا کی معنی ۔۔۔۔۔۔

a)

لاٹھی

b)

برتن

4.

نابینا کی۔۔۔۔۔۔ہے

a)

اندھی

b)

بیمار

5.

بڑھیا کا گھر کیسا تھا؟

a)

صاف ستھرا

b)

خراب

6.

خاموش خدمت گار کا کیا نام تھا۔

a)

حضرت عمر رضہ

b)

حضرت ابوبکر صدیق

7.

بڑھیا کہا رہتے تھی۔

a)

مدینہ

b)

مکہ

8.

احسان کا جمع

a)

احسانیں

b)

احسانات

9.

مکانات کا واحد

a)

مکان

b)

مکانین

10.

انعام کا جمع

a)

انعامات

b)

انعامتین

11.

ع+ ۔۔۔۔۔+ا

a)

ص

b)

س

12.

ص+د+ ی+ ق

a)

سدیق

b)

صدیق

13.

قسمت

a)

ْق+ س+ م+ ت

b)

قصمت

14.

پیوند کی معنی

a)

جوڑ

b)

موتی

15.

اعلانات کا واحد

a)

اعلان

b)

احلان