wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu

Total questions: 30

Worksheet time: 30mins

Name
Class
Date
1.

لفظ کا معنی بتائیں.

سکونت

a)

نیک کام

b)

جھونپڑی

c)

رہائش

d)

فرصت

2.

شعر مکمل کریں

"کچھ تعلق رہا نہ دنیا سے"

a)

کیا کہوں کہ کیادیا تو نے

b)

شغل ایسا بتا دیا تو نے

c)

اس سے مجھ کو سوا دیا تو نے

d)

دل سے سب کچھ بھلا دیا تو نے

3.

درست لفظ چن کر فقرہ مکمل کریں.

پودوں کی.............. داشت مالی کا بنیادی فرض ہوتا ہے.

a)

نگاح

b)

نگاہ

c)

نگہ

d)

نگا

4.

چھوٹائی ظاہر کرنے والا نام کیا کہلاتا ہے؟

a)

اسم مکبر

b)

اسم صوت

c)

اسم مصغر

d)

اسم آلہ

5.

بکری دودھ دیتی ہے.

یہ معنی کے لحاظ سے فعل کی کون سی قسم ہے؟

a)

فعل لازم

b)

فعل متعدی

c)

فعل ناقص

d)

کوئی نہیں

6.

دو باتوں یا دو چیزوں میں سے کسی ایک کو اختیار کرنے پر جو حرف بولا جائے وہ حرف کی کون سی قسم ہے

a)

حرف استدراک

b)

حرف تردید

c)

حرف اضراب

d)

کوئی نہیں

7.

سسرال

یہ لفظ اسم ذات کی کس قسم کو ظاہر کرتا ہے

a)

اسم مکاں

b)

اسم مکبر

c)

اسم صوت

d)

اسم جمع

8.

معنی بتائیں

کھاڑی

a)

جہاں سے چار راستے نکلتے ہوں

b)

جہاں بحری جہاز بنائے /مرمت کئے جاتے ہیں

c)

سمندری پانی جو خشکی میں دور تک چلا گیا ہو

d)

خشکی کا وہ حصہ جہاں ہر طرف پانی ہو

9.

یہ مشتق کی کون سی قسم ہے؟

رنگائی

a)

فاعل

b)

مفعول

c)

معاوضہ

d)

حالیہ

e)

حاصل مصدر

10.

ضمیر اشارہ کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

دو

b)

چار

c)

تین

d)

چھے

11.

کسی چیز یا شخص کو ادنئ سے اعلئ یا اعلیٰ سے ادنئ بنانے والے حرف کو کیا کہتے ہیں؟

a)

حرف استدراک

b)

حرف اضراب

c)

حرف تردید

d)

حروف اضافت

12.

کب، کیا، کیوں، کیسے، کون، کن، کہاں، کتنا، وغیرہ

یہ ضمیر کی کون سی قسم ہے؟

a)

ضمیر اشارہ

b)

ضمیر قریب

c)

ضمیر استفہام

d)

ضمیر بعید

13.

کسی بیان کی تشریح یا تفصیل کے لیے جو علامت استعمال کی جاتی ہےاسے کیا کہتے ہیں

a)

علامت استفہام

b)

علامت سکتہ

c)

علامت تعجب

d)

علامت تفصیلیہ

14.

فعل ماضی کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

چھے

15.

فارسی مرکب الفاظ میں پہلے لفظ کے نیچے جو زیر لگایا جاتاہے، اسے کیا کہا جاتا ہے؟

a)

کسرہ اضافت

b)

ہمزہ اضافت

c)

یائے مجہول

16.

جس فعل میں کسی کام کے کرنے کا ، حکم ، مشورہ یا التجا کی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

فعل حال

b)

فعل امر

c)

فعل نہی

d)

مضارع

17.

صبح اٹھ کر ورزش کیا کرو.

یہ فعل کی کون سی قسم ہے؟

a)

فعل نہی

b)

فعل مضارع

c)

فعل امر

d)

فعل حال

18.

درست معنی چنیں

پنہاریاں

a)

مٹکے

b)

ہجوم

c)

چاروں سمت

d)

پانی بھرنے والی عورتیں

19.

کن کلمات کے الفاظ میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی

a)

جملے

b)

مرکب الفاظ

c)

محاورات

d)

تراکیب جملے

20.

درست معنی تلاش کریں

ڈھاک کے تین پات

a)

کسی کام میں ہر صورت نفع ہونا

b)

بے محل اور بے جوڑ بات

c)

ایک بات پہ اڑے رہنا

d)

دیکھنے پر چیز اچھی ثابت نہ ہونا

21.

درست واحد بتائیں

ابدان

a)

جسم

b)

ابدن

c)

بدان

d)

بدن

22.

حرف عطف کا مناسب جملہ چنیں

a)

چور آخر بھاگ کہ کہاں جائے گا

b)

چور آخر بھاگ کے کہاں جائے گا

c)

چور آخر بھاگ قر کہاں جائے گا

d)

چور آخر بھاگ کر کہاں جائے گا

23.

دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا ایسا مجموعہ جس کے اجزاء میں کوئی تعلق پایا جائے اس کیا کہتے ہیں؟

a)

تراکیب جملے

b)

مترادف الفاظ

c)

حروف عطف

d)

مرکب

24.

سونے کی گھڑی

اس جملے کا تعلق مرکب کی کونسی قسم سے ہے؟

a)

مرکب تام

b)

مرکب الفاظ

c)

مرکب ناقص

d)

کوئی نہیں

25.

زندگی، زیست، جیون

ان الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)

متضاد

b)

مرکب

c)

متشابہ

d)

مترادف

26.

میں آ جاتا لیکن مجھے گاڑی نہیں ملی

یہ جملہ حرف کی کس قسم کو ظاہر کرتا ہے؟

a)

حرف اضراب

b)

حرف استدراک

c)

حرف عطف

d)

حرف تردید

27.

فارسی علامات اضافت کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

تین

b)

دو

c)

چھے

d)

چار

28.

اسم خاص یا اسم معرفہ کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

چھے

b)

پانچ

c)

دو

d)

چار

29.

شمس العلما

یہ لفط اسم خاص کی کونسی قسم ہے؟

a)

تخلص

b)

خطاب

c)

کنیت

d)

لقب

30.

عرفیت یا عرف کی ایک مثال تلاش کریں

a)

جوش

b)

صدیق

c)

ابن مریم

d)

منی