Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

G9 Mid Term ppr

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

جامع القرآن لقب ہے

a)

زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا

b)

عمررضی اللہ عنہ کا

c)

ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا

d)

علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا

2.

وَجِلَت سے مراد ہے

a)

وہ اطمینان حاصل کرتے ہیں

b)

وہ جلدی کرتے ہیں

c)

وہ ڈر جاتے ہیں

d)

سخت ہو جاتا ہے

3.

قران کے اجزاہیں

a)

7

b)

30

c)

114

d)

14

4.

لوگ قراآن مجید میں غوروفکر نہیں کرتے کیونکہ ان کے دلوں پر پڑے ہیں

a)

غلاف

b)

قفل

c)

پردے

d)

مٹی

5.

نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والوں کے خلاف باقاعدہ جہاد کیا گیا

a)

وہد رسالت میں

b)

عہد صدیقی میں

c)

عہد فاروقی میں

d)

عہد عثمانی میں

6.

مکمل خود سپردگی درکار ہوتی ہے

a)

دشمنی میں

b)

دوستی میں

c)

جنگ میں

d)

اطاعت میں

7.

خاتم کے معنی ہیں

a)

مہر

b)

گرہ

c)

گروہ

d)

ختم

8.

قراآن کی ترتیبیں ہیں

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

9.

مُکَآءً کا معنی ہے

a)

تالیاں

b)

گونج

c)

بھاگ دوڑ

d)

سیٹیاں

10.

شرالدوآب کےمعنی ہے:

a)

بدترین جاندار

b)

بدترین جانور

c)

بدترین جن

d)

بدترین انسان

11.

مومنو جب تم دشمن سے ملاقات کرو تو

a)

ثابت قدم رہو

b)

اللہ کا ذکر کرو

c)

پیٹھ پھیر لو

d)

الف اور ب

12.

اگر کافر صلح کے لئے مائل ہو جائیں تو آپ ان سے :

a)

جزیہ لیں

b)

صلح کر لیں

c)

جنگ جاری رکھیں

d)

ان کی بات نہ مانیں

13.

غیر ذات الشوکۃ کےمعنی ہیں

a)

بغیر قوت کے

b)

بغیر علم کے

c)

بغیر شہرت کے

d)

بغیر ہمت کے

14.

قرآن مجید کو پچھلی کتابوں کے لئے کہا گیا ہے

a)

مھیمنا

b)

مکتوبا

c)

شہیدا

d)

مہیمنا و مکتوبا

15.

یساقون کے معنی ہیں:

a)

وہ مارے جاتے ہیں

b)

وہ بھگائے جاتے ہیں

c)

وہ ڈرائے جاتے ہیں

d)

ہ ہانکے جاتے ہیں

16.

سب سے بہترین دعا ہے

a)

علم کی طلب

b)

مال کی طلب

c)

استغفار

d)

اولاد کی طلب

17.

اللہ اور اس کے رسول ؐ کے حکم پر چلو اگر رکھتے ہو ؟

a)

امانت

b)

بھروسہ

c)

دولت

d)

ایمان

18.

آسمان سے پانی برسانے کا مقصد تھا:

a)

پیاس دور کرنا

b)

پاک کرنا

c)

پانی جمع کرنا

d)

رعب پیدا کرنا

19.

میدان جنگ میں سب سےکامیاب ہتھیار ہے

a)

چالاکی

b)

ثابت قدمی

c)

تیز تلوار

d)

جنگی چال

20.

فئۃ کے معنی ہیں:

a)

جماعت

b)

جھنڈا

c)

پاک ہونا

d)

رتبہ پانا