wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu paper g 9

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حافظ عالم نے مسلمانوں کو دارالامان ۔۔۔۔۔۔۔کی طرف رخ کرنے کا حکم دیا

a)

مکہ

b)

مدینہ

c)

طائف

d)

یمن

2.

:مرزا کی طبعیت میں بددرجہ غایت تھا

a)

جودوسخا

b)

اخلاص

c)

مروت اور لحاظ

d)

صبر

3.

:روٹی پیدا کرنے کے لئے نہایت ضروری ہے

a)

آرام

b)

محنت

c)

سفارش

d)

خوشامد

4.

"قاطع برہان " کے مصنف کون ہیں ؟

a)

ذوق

b)

مومن

c)

غالب

d)

سودا

5.

کھیل کے پیچھے کون دیوانہ بنا رہتا تھا ؟

a)

نصوح

b)

سلیم

c)

بیدارا

d)

منجھلا لڑکا

6.

علامہ اقبال کب پیدا ہوئے ؟

a)

1875

b)

1876

c)

1877

d)

1878

7.

صبا کہاں سے آتی ہے ؟

a)

مکہ سے

b)

مدینہ سے

c)

کربلا سے

d)

بیت المقدس سے

8.

کس نے میر کو سودا پر ترجح دی ؟

a)

ذوق نے

b)

غالب نے

c)

مومن نے

d)

شیفتہ نے

9.

:فراخ کا مترادف ہے

a)

کشادہ

b)

چوڑا چکلا

c)

وسیع وعریض

d)

لمبا چوڑا

10.

ان الفاظ میں کون سا لفظ واحد ہے ؟

a)

اسلوب

b)

قلوب

c)

عیوب

d)

ظروف

11.

:وہم "کی جمع ہے "

a)

اوہم

b)

اوہا

c)

واہم

d)

اوہام

12.

:مترادف کی درست فہرست ہے

a)

انسباط ـ خوشی

b)

خوشی ـ غم

c)

خوشی ـ شادی

d)

انسباط ـ آسائش

13.

تاریک " کا متضاد ہے :

a)

اندھیرا

b)

روشن

c)

چمکدار

d)

گہرا

14.

۔۔۔۔۔۔۔ سے پہلے ہی قرارداد ہو چکی تھی ـ

a)

حضرت عمر

b)

حضرت زید

c)

حضرت علی

d)

حضرت ابوبکر صدیق

15.

:لوگ اکثر مرزا غالب کو خط لکھتے تھے

a)

محبت بھرے

b)

دکھ بھرے

c)

بیرنگ

d)

طویل

16.

:ہر ایک انسان پر لازم ہے

a)

اپنے بارے میں سوچے

b)

مزےدار کھانے کھائے

c)

حقے کے دھوئیں اڑائے

d)

اپنی اندرونی قوی کو زندہ رکھے

17.

انشاء اللہ خان ایک دن کس کی ملاقات کو آئے ؟

a)

غالب کی

b)

میر درد کی

c)

جرات کی

d)

مومن کی

18.

سبق ' نصوح اور سلیم " کی گفتگو کا ماخذ کیا ہے

a)

توبتہ العصوح

b)

مراتہ ا لعروس

c)

فسانہ مبتلا

d)

بنات النعش

19.

سبق " پنچائیت "کی صنف کیا ہے

a)

ناول

b)

افسا نہ

c)

انشائیہ

d)

کہانی

20.

حج کرنے کون گیا تھا ؟

a)

جمن

b)

الگو

c)

شیخ جمعراتی

d)

خالہ