NEW
Font size
Worksheetsurdu paper g 10
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
مرزا محمد سعید کے بقول انسان کس لئے کام کرتا ہے
شہرت
دولت
عزت ووقار
شہرت اور دولت
سبق " مرزا محمد سعید "کس ادیب کی تحریر ہے؟
نذیر احمد دہلوی
شاہد احمد دہلوی
اشرف صبوحی
مولوی عبدالحق
مصنف کو مرزا محمد سعید کی وفات کی خبر کس سے ملی ؟
دوست سے
رشتہ دار سے
اخبار سے
ٹیلی ویز ن سے
اکبر کے دور میں دین کی سر بلندی کے لئے کس نے سختیاں جھیلیں ؟
حضرت مجد د الف ثانی
شاہ ولی اللہ
سید احمد بریلوی
شاہ اسمعیل شہید
مسلم لیگ کس نے قائم کی؟
سرسید احمد خان
نواب محسن الملک
قائداعظم
نواب وقار الملک
مصنف نے دنیا میں قومیت کی تشکیل کی کتنی بنیادیں بتائیں ہیں ؟
ایک
دو
تین
چار
سبق " پرستان کی شہزادی "کس کی تصنیف ہے؟
شاہد احمد دہلوی
ہاجرہ مسرور
اشرف صبوحی
سجاد حیدر یلدرم
:پرستان میں پھل دار پودے بڑے تھے
بالشت بھر
چھے فٹ
ایک ایک فٹ
گز بھر
:سیدانی بی کو کھانے میں مرغوب تھا
زردہ
بونٹ پلاؤ
فیرنی
بریانی
" یہ مصرع کس شاعر کا ہے ؟ "ہلال عید کی گردوں پہ آمد آمد ہے
اقبال
حفیظ جالندھری
عبدالمجید سالک
حالی
حسن نظامی نے دلی کے جو نوحے لکھے ان میں کونسی چیز نمایاں ہے ؟
عظمت رفتہ
احساس شادمانی
عبرت انگیز یزی
لطف ومسرت
آفت کا مارا فقیر کتنے بچوں کا باپ ہے ؟
نو
تین
پانچ
سات
مصنف نے کس دوست کو بھڑبھڑیا دوست کہا ہے ؟
محمد تحسین
احمد مرزا
قرض خواۃ دوست
مقدمے باز دوست
درست تلفظ والا لفظ کون سا ہے
عَنَایَت
عِنَایَت
عِنَایَت
عُنَایَت
مصنف کے دوست اُنھیں راجہ صاحب سے ملوانے کہاں لے جانا چاہتے تھے ؟
جام نگر
احمد نگر
الہ آباد
احمد آباد
مصنف نے کس مصیبت کو فقیر کے لئے نعمت تصور کیا ہے ؟
روٹی کی محتاجی
دوست نہ ہونا
غریب الوطنی
بھیک مانگنا
:شاعر گرمی کی شدت کا ذکر کرتے ہوئے لرزاں ہے کہ
زبان مثل شمع نہ جل اُٹھے
خود اس شدت کا شکار نہ ہو جائے
بیان سے قاصر ہے
مبالغہ نہ ہوجائے
اپنی خاکستر سے شاعر کی کیا مراد ہے ؟
سر زمین طرابلس
سر زمین پاک وہند
امت مسلمہ
سر زمین سیالکوٹ
کون سا راستہ جہاں باد صر صر صبا ہو گئی ہے ؟
راہ محبت
دیار وفا
راہ دیار غیر
راہ وفا
بےخودی سے ہوش آنے پر کیا ہو تا ہےـ
کاروبار جہاں سنورتے ہیں
افسوس
بے خودی کو جی چاہتا ہے
اداسی بڑھ جاتی ہے
