wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Quiz Grade 1

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اسم کی مثالیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں ۔

a)

کا ، کی، کے

b)

سونا ، جاگنا

c)

کرسی ، دروازہ

2.

حروف تہجی میں چار مصوتیں کون کون سے ہیں ؟

a)

س ۔ ش ۔ ص ۔ ض

b)

ا ، و ، ی ، ے

c)

ع ، غ ، ل ، م

3.

جاپان کے لوگ کیا کہلاتے ہیں ؟

a)

امریکی

b)

چینی

c)

جاپانی

4.

سوالیہ جملوں کے آخر میں کیا لگاتے ہیں ؟

a)

؟

b)

-

c)

( )

5.

لفظ " اندھیرا "کا متضاد لکھیں ۔

a)

اجالا

b)

رات

c)

شام

6.

لفظ مکمل کریں ؟ ( پ ۔ ر ۔ ن ۔د ۔ ے )

a)

پرندے

b)

پرچم

c)

پڑھنا

7.

حمد کسے کہتے ہیں ؟

a)

پھولوں کی خوشبو کو

b)

اللہ کی تعریف بیان کرنے کو

c)

پرندوں کی آواز کو

8.

فعل کی مثالیں دیں ؟

a)

مسکرانا ، دوڑنا

b)

کتاب ، کمرہ

c)

کا ، کی ، کے

9.

نعت کسے کہتے ہیں ؟

a)

حضرت محمد ﷺ کی تعریف بیان کرنے کو

b)

ہوا کے چلنے کو

c)

اللہ کی تعریف بیان کرنے کو

10.

زبر سے شروع ہونے والے لفظ کی نشاندہی کریں ۔

a)

اپنا

b)

اڑتا

c)

کتاب