wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

جس نظم میں اللہ تعریف بیان ہو۔

a)

حمد

b)

نعت

c)

منقبت

d)

مناجات

2.

دعاٸیہ نظم کو کہا جاتا ہے؟

a)

منقبت

b)

مناجات

c)

رباعی

d)

نعت

3.

اہلِ بیت,اولیاۓ اکرام کی تعریف

a)

نعت

b)

غزل

c)

مناجات

d)

منقبت

4.

رسولِ اکرم ﷺ کی تعریف

a)

حمد

b)

نعت

c)

غزل

d)

رباعی

5.

ہماری کتاب کے کتنے حصے ہیں؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

6.

حصّہ نظم مشتمل ہوتا ہے

a)

جملوں پر

b)

اشعار پر

7.

جملے کی صورت میں موجود تحریر کہلاتی ہے ؟

a)

نظم

b)

نثر

8.

رباعی کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے ؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

9.

ہم آواز الفاظ کہلاتے ہیں۔

a)

قافیہ

b)

ردیف

10.

جس شعر میں قافیہ کے بعد ردیف کا استعمال نہ ہو۔وہ کہلاتا ہے

a)

مسدس

b)

غیر مردف

c)

قافیہ

11.

شاعر کا وہ مختصر نام جو شاعری میں استعمال کرے۔

a)

خطاب

b)

لقب

c)

تخلص

12.

قافیہ کے بعد آنے والے الفاظ یا لفظ کو کہا جاتا ہے

a)

ردیف

b)

تخلص

c)

قافیہ

13.

منگو کوچوان اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بہت عقل مند سمجھا جاتا تھا

a)

دوستوں

b)

اڈے

c)

گھر

d)

گاٶں

14.

سعادت حسن منٹو کا سنِ وفات ہے

a)

1916

b)

1912

c)

1951

d)

1955

15.

بابابلّھے شاھ کامزار ہے۔

a)

ملتان میں

b)

لاہور میں

c)

قصور میں

d)

دہلی میں

16.

کلام میں کس مشہور واقع کی طرف اشارہ کرنا کہلاتا ہے۔

a)

استعارہ

b)

تلمیح

c)

تجاہلِ عارفانہ

d)

تضاد

17.

غزل کے پہلے شعر کو کہتے ہیں۔

a)

مطلع

b)

مقطع

c)

رباعی

d)

تخلص

18.

جس نظم کے ہر بند میں مصرعوں کی تعداد چھ ہو۔ وہ کہلاتی ہے۔

a)

مخمس نظم

b)

غزل

c)

معرٰی نظم

d)

مسدس نظم

19.

سبق چور ماخوذ ہے

a)

سفرِ مینا

b)

منٹو کے افسانے

c)

آنگن

d)

خطباتِ مدراس

20.

منٹو کی تعلیمی حیثیت تھی

a)

دس کے برابر

b)

صفر

c)

بہت اعلی

d)

بیس کے برابر

21.

شہنشاہِ غزل کہا جاتا ہے

a)

غالب کو

b)

میر کو

c)

فیض کو

d)

ان میں سے کوٸی نہیں

22.

خداۓ سخن کہا جاتا ہے۔

a)

میر درد کو

b)

آتش کو

c)

حالی کو

d)

میر تقی میر کو

23.

چور نے داتا دربار جا کر دو رکعت نماز ۔۔۔۔۔۔ ادا کی

a)

حاجت

b)

کفارہ

c)

اشراق

d)

سنت

24.

مولانا حالی کا سنِ وفات ہے

a)

1911

b)

1912

c)

1913

d)

1914

25.

چور نے اپنے آپ کو بلا سے محفوظ رکھنے کے لیے تلاوت کی

a)

سورة کوثر

b)

سورة فجر

c)

سورة الناس

d)

سورة بلد

26.

ڈاکٹر نے میاں کو مشورہ دیا

a)

کام کا

b)

گانے کا

c)

آرام کا

d)

نام کو

27.

سبق آرام و سکون کیا ہے۔

a)

افسانہ

b)

ناول

c)

افسانچہ

d)

ڈراما

28.

میر تقی میں شاعر ہیں

a)

نظم کے

b)

غزل کے

c)

رباعی کے

d)

ان میں سے کوٸی نہیں

29.

علامہ اقبال ہمارے ۔۔۔۔۔۔ شاعر ہیں۔

a)

قومی

b)

عوامی

c)

صوفی

d)

ان میں سے کوٸی نہیں

30.

سُنت کے معنی ہیں

a)

راستہ

b)

کام

c)

نام

d)

عمل