wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat quiz(Eqaid-e-Islam)

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

کل آسمانی یا الہامی کتابیں کتنی ہیں ؟

a)

سات

b)

چار

2.

اللہ تعالی کی کون سی مخلوق ہر وقت عبادت میں مصروف رہتی ہے ؟

a)

انسان

b)

فرشتے

3.

تورات کس نبی پر نازل ہوئی ؟

a)

حضرت موسی علیہ السلام پر

b)

حضرت داؤد علیہ السلام پر

4.

اسلام میں عقیدہ سے کیا مراد ہے ؟

a)

زبان سے اللہ تعالی کو ایک ماننا۔

b)

زبان سے اللہ تعالی کو ایک ماننا اور دل سے اس کی واحدا نیت کا اقرار کرنا ۔

5.

۔اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لئے کتنے پیغمبر بھجیے

a)

ایک لاکھ

b)

ایک لاکھ چوبیس ہزار

6.

قرآن پاک کس نبی پر نازل ہوا ؟

a)

حضرت محمد ﷺ پر

b)

حضرت موسی پر

7.

قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے ؟

a)

فرشتوں نے

b)

اللہ تعالی نے

8.

انسانوں کے نیک اور بد اعمال کا حساب کس دن لیا جائے گا ؟

a)

قیامت یا آخرت کے دن

b)

حج کے دن

9.

نبیوں یا رسولوں تک اللہ تعالی کا پیغام کون لے کر آتا تھا؟

a)

حضرت اسرافیل علیہ السلام

b)

حضرت جبرائیل علیہ السلام

10.

بارش کون سا فرشتہ برساتا ہے ؟

a)

حضرت میکا ئیل علیہ السلام

b)

حضرت اسرافیل علیہ السلام

11.

قیامت کے دن صور کون پھونکے گا ؟

a)

حضرت میکائیل علیہ السلام

b)

حضرت اسرافیل علیہ السلام

12.

حضرت عیسی علیہ السلام پر کون سی کتاب نازل ہوئی؟

a)

تورات

b)

انجیل

13.

فرشتے اللہ تعالی کی کون سی مخلوق ہیں ؟

a)

خاکی

b)

نوری

14.

قیامت کے دن اللہ تعالی ہم سے کس چیز کا حساب لیں گے ؟

a)

ہمارے نیک اعمال کا

b)

ہمارے نیک اور بد اعمال کا

15.

اللہ تعالی کے پہلے نبی کون تھے ؟

a)

حضرت نوح علیہ السلام

b)

حضرت آدم علیہ السلام