wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

آزادی کوئز

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان کا جھنڈا کس نے تیار کیا

a)

علامہ اقبال

b)

حدیظ جالندھری

c)

میر قدوائی

2.

پاکستان اقوام متحدہ کا رکن کب بنا

a)

چھ ستمبر 1965

b)

تیس ستمبر 1965

c)

سولہ دسمبر 1965

3.

پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟

a)

گیندا

b)

گلاب

c)

چنبیلی

4.

پاکستان کی سرکاری زبان کون سی ہے؟

a)

انگریزی

b)

اردو

c)

فارسی

5.

پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے؟

a)

شاہین

b)

چکور

c)

مارخور

6.

پاکستان کا رقبے کے لحاط سے سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟

a)

پنجاب

b)

سندھ

c)

بلوچستان

7.

پاکستان کا سب سے بڑا درہ کون سا ہے؟

a)

رہ خیبر

b)

درہ خنجراب

c)

درہ بابنو سر

8.

پاکستان کی قومی مٹھائی کون سی ہے؟

a)

گلاب جامن

b)

برفی

c)

رس گلہ

9.

پاکستان کا قومی ترانہ کس زبان میں ہے؟

a)

اردو

b)

فارسی

c)

عربی

10.

پاکستان کا قومی دن کون سا ہے؟

a)

تئیس مارچ

b)

چودہ اگست

c)

چھ ستمر

11.

کھیلوں کا سامان بنانے مین پاکستان کا کون سا شہر پوری دنیا میں اول نمبر پہ ہے؟

a)

لاہور

b)

کراچی

c)

سیالکوٹ

12.

پاکستان کےپہلے وزیر اعظم کون تھے۔

a)

لیاقت علی

b)

قائد اعظم

c)

مولانا شوکت علی

13.

پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کون سی ہے؟

a)

بادشاہی مسجد

b)

فیصل مسجد

c)

لال مسجد

14.

پاکستان کا پہلا دارلحکومت کون سا شہر تھا؟

a)

لاہور

b)

اسلام آباد

c)

کراچی

15.

پاکستان کا آخری گورنر جنرل کون تھا؟

a)

لیاقت علی

b)

سکند ر مرزا

c)

قائد اعظم

16.

پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟

a)

ہاکی

b)

کرکٹ

c)

فٹ بال

17.

وفات کے وقت قائد اعظم کی عمر کیا تھی؟

a)

72 سال

b)

76سال

c)

74سال

18.

پاکستان کے کس شہر کو مانچسٹر کہا جاتا ہے؟

a)

اسلام آباد

b)

فیصل آباد

c)

کراچی

19.

پاکستان کا قومی جانور کون سا ہے؟

a)

ہاتھی

b)

شیر

c)

ماخور

20.

: قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟

a)

میر قدوائی

b)

حفیظ جالندھری

c)

چوہدری رحمت علی