wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Exam Quiz Grade 3

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

اسم کسے کہتے ہیں ؟

a)

کسی نام کو

b)

کسی کام کو

c)

کسی خوبی کو

2.

جھوٹا کا متضاد کیا ہے؟

a)

ایمان دار

b)

سچا

c)

قابل

3.

لفظ "عام" کا ہم آواز بتائیے۔۔۔

a)

شام

b)

پان

c)

نام

4.

سوالیہ جملے کی نشاندہی کریں ۔۔۔

a)

آج بازار بند رہے گا۔

b)

اسد کل سکول نہیں گیا تھا۔

c)

علی کا قلم کس نے توڑا ہے؟

5.

لفظ " لائق" کا متضاد بتائیں ۔

a)

چالاک

b)

عقل مند

c)

نالائق

6.

لفظ "کمال" کی جمع بتائیے۔۔۔۔

a)

کمالوں

b)

کمالیں

c)

کمالات

7.

فعل کسے کہتے ہیں؟

a)

کسی کام کو

b)

کسی نام کو

c)

ختمہ لگانے کو

8.

اسم صفت کی مثالیں دیں ۔

a)

میدان

b)

خوبصورت باغیچہ

c)

وطن

9.

فعل تلاش کریں ۔

a)

درخت

b)

ورزش کرنا

c)

بہادر

10.

دریائے نیل کیاں واقع ہے؟

a)

مصر میں

b)

ایران میں

c)

عراق میں

11.

کسی بھی خوبی یا خاصیت کو کیا کہتے ہیں ؟

a)

اسم صفت

b)

اسم نکرہ

c)

فعل

12.

لفظ "عظمت "کا معنی کیا ہے؟

a)

نادان

b)

ذہین

c)

بزرگی

13.

نیر نگیاں کا معانی کیا ہے؟

a)

رنگ برنگی

b)

مضبوط

c)

خوشبو دار

14.

دیے گئے جملے کے مطابق اللہ کا نام بتائیں ۔

پیدا فرمانے والا

a)

الخالق

b)

الرازق

c)

الغفور

15.

آپﷺ کے چچا کا نام کیا تھا؟

a)

عبدالمطلب

b)

ابو طالب

c)

عبداللہ

16.

حضرت محمد ﷺ پر کون سی آسمانی کتاب نازل ہوئی؟

a)

تورات

b)

زبور

c)

قرآن مجید

17.

حمد کسے کہتے ہیں ؟

a)

اللہ کی تعریف بیان کرنے کو

b)

کائنات کو

c)

قدرت کو

18.

اسم صفت کی نشاندہی کریں ؟

a)

کالا کوا

b)

سکول

c)

ملک

19.

نطم پرندے کی فریاد کس شاعر نے لکھی ہے؟

a)

اسماعیل میرٹھی

b)

علامہ اقبال

c)

صوفی تبسم

20.

انکاریہ جملے کی نشاندہی کریں ۔

a)

اسد نے اپنا سکول کا کام مکمل نہیں کیا ہے۔

b)

اسد نے اپنا سکول کا کام مکمل کر لیا ہے۔

c)

اسد اپنا سکول کا کام کب مکمل کرے گا؟