wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamiat class iv

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

ارکان اسلام کتنے ہیں

a)

چار

b)

پانچ

c)

تین

2.

اسلام کا دوسرا رکن کون سا ہے؟

a)

روزہ

b)

نماز

c)

حج

3.

دن بھر میں فرض نمازیں کتنی ہیں ؟

a)

سات

b)

پانچ

c)

چھ

4.

کلمہ طیبہ کے کتنے حصے ہیں

a)

دو

b)

تین

c)

چار

5.

حضرت ابراہیم کے بیٹے کا نام کیا تھا؟

a)

حضرت عیسٰی علیہ السلام

b)

حضرت موسٰی علیہ السلام

c)

حضرت اسماعیل علیہ اسلام

6.

روزے کون سے مہینے کے فرض ہیں؟

a)

رجب

b)

شعبان

c)

رمضان

7.

خانہ کعبہ کی تعمیر کس نبی نے فرمائی؟

a)

حضرت عیسٰی علیہ السلام

b)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

c)

حضرت یعقوب علیہ السلام

8.

زکوٰ ۃ اسلام کا کون سا رکن ہے

a)

پہلا

b)

چوتھا

c)

تیسرا

9.

اسلام کے کیا معنی ہیں؟

a)

عبادت

b)

خدمت

c)

اطاعت

10.

مسلمانوں کا عالمگیر اجتماع کون سا رکن ہے؟

a)

روزہ

b)

حج

c)

زکوٰۃ