wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat Grade 10

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

استسضروا کا مطلب ہے۔

a)

زیادہ حقدار

b)

تم نہ کرو گے

c)

انہوں نے مدد چاہی

2.

جنہوں نے ہجرت کی اور کفار سے لڑے وہ سچے ہیں۔

a)

رہنما

b)

مومن

c)

پیروکار

3.

فرشتےکافروں کو کہتےہیں کہ مزہ چکھو۔

a)

دردناک عذاب کا

b)

عذاب آتش کا

c)

مخالفت کا

4.

بے شک اللہ تعالی اپنے بندوں پر نہیں کرتا۔

a)

رحم

b)

ظلم

c)

توجہ

5.

اللہ تعالی نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کی قوم کو ان کے گناہوں کے سبب پانی میں غرق کردیا۔

a)

کفار کی

b)

نمرد کی

c)

فرعون کی

6.

شرد کا مطلب ہے

a)

بھگا دو

b)

مار ڈالو

c)

پکڑ لو

7.

اسری کا مطلب ہے۔

a)

قیدی

b)

ملازم

c)

آقا

8.

جنگ بدر میں کتنے کفار کو قیدی بنایا گیا؟

a)

ساٹھ

b)

ستر

c)

اسی

9.

”اے مومنوإ ترغیب دو”

a)

تلاوت کی

b)

خدمت کی

c)

جہاد کی

10.

عرض الدنیا سے مراد ہے

a)

نوشتہ

b)

دنیا کےفاٸدے

c)

تم نے دنیا کا مال حاصل کیا

11.

انفال کا مطلب ہے

a)

مال مفت

b)

مال غنیمت

c)

رزق حلال

12.

سورة الفال کی کل آیات ہیں

a)

75

b)

80

c)

70

13.

سورة الفال ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پارے میں ہے۔

a)

نویں اور دسویں

b)

آٹھویں اور نویں

c)

دسویں اور گیارویں

14.

سورة الفال میں رکوع ہیں

a)

9

b)

10

c)

11

15.

سورة الانفال میں فتنہ کہا گیا ہے۔

a)

عورت اور اولاد کو

b)

دولت اور عورت کو

c)

اولاد اور دولت کو

16.

مال غنیمت ملکیت ہے

a)

اللہ تعالی کی

b)

اللہ تعالی اور رسول کریمﷺ کی

c)

صحابہ اکرام کی

17.

سورة الانفال کس غزوہ کے موقع پر نازل ہوٸی؟

a)

خندق

b)

بدر

c)

احد

18.

مردفین سے مراد ہے۔

a)

لگاتار آنے والے

b)

محسوس کرنے والے

c)

خوشبو بکھیرنے والے

19.

مسلمانوں پر نیند طاری کی گٸی اور آسمان سے پانی برسایا گیا۔

a)

غزوہ بدر میں

b)

غزوہ احد میں

c)

فتح مکہ کے موقع پر

20.

اللہ تعالی آدمی اور اس کے دل کے درمیان

a)

حاٸل ہو جاتا ہے

b)

محبت پیدا کرتا ہے

c)

پردہ ڈال دیتا ہے

21.

اللہ تعالی کے نزدیک بدترین جاندار ہیں۔

a)

جاہل

b)

کافر

c)

مالدار

22.

اللہ تعالی کے نزدیک بدترین جاندار ہیں۔

a)

جاہل

b)

کافر

c)

مالدار

23.

مستضعفون سے مراد ہے

a)

کمزور سمجھے جاتے

b)

خیانت نہ کرو

c)

گنہگار ہیں

24.

اور خدا ایسا نہ تھا کہ جب تک تم ان میں تھےانہیں دیتا

a)

گناہ

b)

عذاب

c)

ہدایت

25.

کفار کلام الہی کے متعلق یہ راۓ رکھتے تھے کہ یہ تو صرف

a)

جھوٹی کہانیاں ہیں

b)

اگلے لوگوں کی حکایتیں ہیں

c)

جادوٸی کلام ہے

26.

مسجد محترم کے متولی تو صرف ہیں

a)

پرہیزگار

b)

کفار

c)

اہل مکہ

27.

یوم الفرقان سے مراد ہے

a)

ہجرت کا دن

b)

غزوہ بدر کا دن

c)

فتح مکہ کا دن

28.

مال غنیمت میں اللہ اور اس کے رسول کا حصہ ہے

a)

پانچواں

b)

چوتھا

c)

آدھا

29.

الرکب سے کیا مراد ہے؟

a)

سوار

b)

منزل

c)

قافلہ

30.

حق وباطل میں تمیز کرنے والی قوت کہلاتی ہے

a)

برہان

b)

فرقان

c)

حلم