Worksheetsاردو جماعت ششم
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
کھیوڑہ کس شہر کے پاس واقع ہے؟
سیالکوٹ
اسلام آباد
جہلم
کھیوڑہ کی سیر کرنے اور کون کون آیا ہوا تھا؟
یونیورسٹی کے بچے
اسکول کے بچے
کالج کے بچے
ابو نے کس کو ہمراہ لیا؟
گائیڈ
ٹیچر
دوست
نمک کی کان دریافت کس کے زمانے میں ہوئی؟
جہانجیر
اکبر
سکندر اعظم
نمک کی کان کی کتنی منزلیں ہین؟
17
18
16
سیاحوں کے لیئے کون سی منزل مختص کی گئی ہے؟
پہلی
زمینی
دوسری
نظم حمد کے شاعر کون ہیں؟
رئیس فروغ
علامہ اقبال
احمد رضا خان
جھونکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے چلے آئے۔
نعمت
رحمت
حکمت
سارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرے ہی گن گاتے ہیں۔
نباتات
پنچھی
سنگی
رنگ ۔۔۔۔۔ نے تجھ ہی سے پایا۔
پھلوں نے
پھولوں نے
مچھلیوں نے
تو نے ہی علم کی ۔۔۔۔۔۔۔ دی ہے۔
دولت
حکمت
چاہت
تو دو عالم پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھتا ہے۔
نظر
مہراب
حکمت
پیچھی کے کیا معنی ہیں
پتوار
پرندے
پتنگ
منظور کے معنی ہیں
قبول
پھول
دھول
پرندے کس کے گن گاتے ہیں؟
پروردگار کے
رسولﷺ کے
فرشتوں کے
عالم کے کیا معنی ہیں؟
دنیا
زخم
قبول
مندرجہ ذیل جملہ کس زمانے کا ہے؟
مالی نے پودوں کو پانی دے دیا تھا۔
زمانہ ماضی
زمانہ حال
زمانہ مستقبل
ہماری دنیا کا تعلق کس سے ہے؟
جماعت سے
چاند اور تارون سے
سونے سے
پھولون کو کیا چیز عطا کی گئی ہے؟
خوش نمائی اور خوشبو
بے رنگی
کچھ بھی نہیں
پائے کا درست ہم آواز لفظ ہے۔
کھائے
چائے
بنائے
تو دو عالم پر نظر آتا ہے
اس کی سادہ نثر کیا ہو سکتی ہے؟
اللہ تعالیٰ کا جلوہ دونوں عالم مین نظر آتا ہے۔
کسی پر نظر نہیں
ایک عالم پر نظر
آتے کا ہم آواز لفظ کیا ہے؟
جاتے
بلا
بلاء
نعت کے کیا معنیٰ ہیں؟
رسول کریمﷺ کی تعریف
اللہ تعالیٰ کی تعریف
انسان کی تعریف
رسول، کریمﷺ کی انگلی کے اشارے سے کیا ہوا تھا؟
چاند کے دو ٹکڑے ہوئے
زمین کے دو ٹکڑے ہوئے
سمندر کا پانی ختم ہو گیا
نمک کی کان میں لوگوں کی مدد کے لیئے کیا بنایا گیا ہے؟
اسکول
اسپتال
بنک
