wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

توحید

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

دل سے اللّٰہ تعالٰی کو ایک سمجھنے اور زبان سے اقرار کرنے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

a)

رسالت

b)

توحید

c)

نماز

d)

پرہیز

2.

دنیا میں ـــــــــــ کے علاوہ کسی کا حکم نہیں چلتا۔

a)

نبی

b)

اللّٰہ تعالٰی

c)

فرشتوں

3.

اللّٰہ کسی کا ــــــــــــ نہیں ہے۔

a)

اولاد

b)

محتاج

c)

باپ

d)

بھائی

4.

ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کی عبادت کرنی چاہیے

a)

بتوں

b)

اللّٰہ تعالٰی

c)

فرشتوں

5.

ہمارا رب ـــــــــــــــــ ہے۔

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار